Damadam.pk
Waqar_Gujjar's posts | Damadam

Waqar_Gujjar's posts:

Waqar_Gujjar
 

سو بار کہا میں نے انکار ہے الفت سے
ہر بار صدائی آئی تو دل سے نہیں کہتا

Waqar_Gujjar
 

❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی

Waqar_Gujjar
 

#شَاعِری__مِیں__مُقابلہ__نہ__کِیا__کرو__
#دَرد__سَبھی__کا__دَرد__ناک__ہُوتا__ہے_

W  : 💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔 💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔 WikiGujjar786 - 
Waqar_Gujjar
 

کیا شخص تھا جس نے قیامت کر دی___
رات بھر جاگنا میری عادت کر دی___

Waqar_Gujjar
 

سرد راہ لاش کے دو ٹکڑے پڑے تھے
سر اُدھر پڑا تھا دھڑ اُدھر پڑا تھا!!
فرش اسکے خون سے تَر پڑا تھا
پوچھا کون ہے یہ کیا جرم کر پڑا تھا!!
قاتِل بھی پاس ہی کھڑا تھا,بولا
عشق ہوں میں یہ مجھ سے لڑ پڑا تھا!!

Waqar_Gujjar
 

تم سمندر کی بات کرتے ہو۔۔۔!!
لوگ آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں.

Waqar_Gujjar
 

کون کہتا هے کہ محبت آنکهوں میں هوتی هے
دل تو وہ بهی لے جاتے هیں جو نظریں جهکا کے چلتے ہیں

Waqar_Gujjar
 

ہم نے دیکھی ہیں وہ مجبوریاں !!💔
جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں !!💔

Waqar_Gujjar
 

ہم نے دیکھی ہیں وہ مجبوریاں !!💔
جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں !!💔

Waqar_Gujjar
 

مسئلہ حل ہوا؟ ہوا کہ نہیں؟
ہم سا کوئی ملا؟ ملا کہ نہیں؟
چھوڑیے ہم کو ہم تو بے دل ہیں
آپ کا دل لگا ؟ لگا کہ نہیں۔۔۔۔۔ ؟

Waqar_Gujjar
 

پاکستانیوں کا قومی طعنہ۔😞
توسی وڈے لوگ او پائی۔😂😂✌🏻

Waqar_Gujjar
 

حافظ صاحب.: آپ ڈاکٹر بن رہی ہو🙄
فیصل آبادی لڑکی ...
کیوں تو وڈا آپریشن کروانا ہے🤣🤣😜✌🏻

Waqar_Gujjar
 

😍😍
ایک سال بے تحاشا بارش ہوئی۔
ایک محفل میں کسی نے کہا۔۔
زمین میں جو کچھ بھی ہے اس دفعہ باہر نکل آئے گا۔
*ایک آدمی گھبرا کر بولے۔*
*یا اللہ !! اگر میری تینوں* *بیویاں نکل آئیں تو*😨
😂😂🤣😂😂✌🏻

Waqar_Gujjar
 

سب سے پُر اَمن واقعہ یہ ھے
آدمی آدمی کو بھول گیا ۔۔۔۔۔!!!
جون ایلیا

Waqar_Gujjar
 

ڈھونڈتا پھرتا ہوں میں اقبالؔ اپنے آپ کو
آپ ہی گویا مسافر آپ ہی منزل ہوں میں

Waqar_Gujjar
 

*آپ نمبر تو لے رہے ہیں مگر!!!*
*فون تعلق خراب کرتا ہے!!*
*مرشد#*

Waqar_Gujjar
 

عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا
بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے

Waqar_Gujjar
 

#جھوٹ کہوں تو بہت کچھ ہے #پاس میرے۔۔۔!!
#سچ کہوں تو #تیرے_بعد کچھ بھی نہیں۔۔۔!!

Waqar_Gujjar
 

ﺣُﺴﻦ ﻭ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺳﮯﻣﺠﻬﮯ کوئی ﻏﺮﺽ ﻧﮩﯿﮟ..
ہم ﺗﻮ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﺳﻮ ﺳﺎﻝ ﻣﺤﺒﺖ کریں گے ..:🍀