Damadam.pk
Waqar_Gujjar's posts | Damadam

Waqar_Gujjar's posts:

Waqar_Gujjar
 

چھوڑ دیا ہم نے ہمیشہ کے لیے اس کی آرزو کرنا جسے محبت کی قدر نہ ہو اس کو دعا میں کیا مانگنا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Waqar_Gujjar
 

*بے وفا وقت تھا ، تم تھے ، یا مقدر میرا*
*بات اتنی ہے کہ انجام جدائی نکلا*💔🥀

Waqar_Gujjar
 

*بے وفا وقت تھا ، تم تھے ، یا مقدر میرا*
*بات اتنی ہے کہ انجام جدائی نکلا*💔🥀

Waqar_Gujjar
 

میں ٹوٹ پھوٹ گیا جس💔
کے ہاتھوں سے گر کر💔.
مجھے یقین ہے کبھی سمٹے گی 💔
مجھے پاگلوں کی طرح.

Waqar_Gujjar
 

میں مشکل میں تمہارے کام آؤں یا نا آؤں
مجھے آواز دے لینا تمہیں اچھا لگے گا

Waqar_Gujjar
 

اگر میں آپ سے اِختلاف رکھتا ہوں تو کیا اِس کا آپ کے پاس واحد اور دیرپا حل مجھے جان سے مار دینا ھی ھے 🤔

Waqar_Gujjar
 

کوئی ایسا شریف
لڑکا یا لڑکی
جو کبھی ڈیٹ پر نہ گئے ہوں؟؟😌
Profile Dikhni apki.. 😂

Waqar_Gujjar
 

"خدا کرے تم لڑکیوں کا
نصیب تم سے بھی ذیادہ پیارا ہو...!!
آمین...🌸🙂❤

Waqar_Gujjar
 

محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔

Waqar_Gujjar
 

*تلاش میں بیت گئی ساری زندگی...!!*
*اب پتہ چلا کہ خود سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں...!!*

Waqar_Gujjar
 

*جو چیز کوشِش کے باوجود تسلیم کرنی پڑے .... اُسے تقدیر کہتے ھیــــں ......!!!*💞💞

Waqar_Gujjar
 

اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ __ وار بیٹھے ھیں 💞
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں 💞

Waqar_Gujjar
 

کون کہتا ہے کہ ہم جھوٹ نہیں بولتے
اک بار خیریت تو پوچھ کر دیکھیے

Waqar_Gujjar
 

-"* ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں
۔
غٙموں کے اِتنے نٙخرے نہیں ہوتے۔؟۔؟

Waqar_Gujjar
 

میں نے کہا زرا جھوٹ تو بولو.....؟؟؟؟؟
وہ مسکرا کے بولے ---قسم سے بہت یاد آتے ہو....

Waqar_Gujjar
 

جن سے خفا تک نہ ہوتے تھے۔۔۔۔❣
اُن سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جدا ہو گئے ھم۔۔۔۔❣

Waqar_Gujjar
 

تمہارے لگائے ہوئے زخم کیوں نہیں بھرتے
ہمارے تو لگائے ہوئے پیڑ تک سوکھ جاتے ہیں

Waqar_Gujjar
 

وہ زخم ہی کیا جس کا مرہم نہ ہو
وہ دل ہی کیا جس میں غم نہ ہو
وہ آنکھ ہی کیا جو کبھی نم نہ ہو
وہ زندگی ہی کیا جس میں تم نہ ہو

Waqar_Gujjar
 

بہت مـــــــضبوط تھے ہم مگــــر وہ کہتے ہیں نہ..♡
👈 صــــــاحب
محـــــــبت اچھـے اچھـــــوں کو اجــــاڑ دیتی ہے..♡

Waqar_Gujjar
 

بہت مـــــــضبوط تھے ہم مگــــر وہ کہتے ہیں نہ..♡
👈 صــــــاحب
محـــــــبت اچھـے اچھـــــوں کو اجــــاڑ دیتی ہے..♡