Damadam.pk
Waqar_Gujjar's posts | Damadam

Waqar_Gujjar's posts:

Waqar_Gujjar
 

: اس کے ہونٹوں کا لمس آئے ہائے ایسا لگتا ہے شہد ہو جیسے 😍😍😍
#wiکii🌿🥀

Waqar_Gujjar
 

*عشق گھر تھوڑی دیکھتا ہے..!!*
*عیدمیلادالنبی ❤️*

Waqar_Gujjar
 

تیرے سامنے تیرا گھر جلے تیرے تیرا بس چلے نا بجھا سکے
تیرے دل سے یہی دعا نکلے
نا گھر کسی کا جالا کرے
#wiکii🌿🥀

Waqar_Gujjar
 

مس یو سائیکو 😭😭😭😭

Waqar_Gujjar
 

:فلسطینی عورتیں عزت کی جنگ لڑ رہی ہیں اور پاکستانی عورتیں مجرہ کرنے میں مصروف ہیں😌😏۔۔

Waqar_Gujjar
 

🌺🍂🤲🥀۔۔۔۔۔۔ یا ربّ۔۔۔۔۔۔ 🥀🤲🍂🌺
⁦ ☘️⁩🟡⁦☘️⁩🥀جن کے دل ملائے ہیں نا🥀⁦☘️⁩🟡⁦☘
🧡🧡🌺ان کے نصیب بھی ملا ہی دینا🌺🧡🧡
آمین
گڈ مارننگ

Waqar_Gujjar
 

اس کے ہونٹوں کا لمس آئے ہائے
ایسا لگتا ہے شہد ہو جیسے

Waqar_Gujjar
 

صاحب تمہیں معلوم نہیں اندازِ محبت
دل خود ہی جھک جاتا ہے جھکایا نہیں جاتا

Waqar_Gujjar
 

یہ شِراکت بھی کیسے سہہ لوں
کہ چُھو رہی ہیں ہوائیں تم کو

Waqar_Gujjar
 

syco please lout aw na

Waqar_Gujjar
 

اگر آپ کو پتا چلے آپ کی گرل فرینڈ ماصی میں کسی کے ساتھ ریلیشن میں تھی
اور اس کے پاس ابھی بھی (Nudes)
تصویر ہیں تو کیا کرو گے..

Waqar_Gujjar
 

مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے 💔
مجھے شک ہے میری موت جوانی میں ہوگی🖤🔥
#wiکii🔥

Waqar_Gujjar
 

فرشتے درود پاک پڑھنے والے کے ساتھ محبت کرتے ہیں اور اس کا درود سونے کی قلموں سے چاندی کے اوراق پر لکھتے ہیں اورحضورﷺ کی بارگاہ میں یوں پیش کرتے ہیں کہ
یارسول اللہﷺ فلاں بن فلاں نے یہ درود پاک ہدیہ کیا ہے.
(درود تجلیات مصطفائی)

Waqar_Gujjar
 

"درود پاک ریمائنڈر"
کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا تھا۔۔۔اگر پڑھا ہے تو ماشاءاللہ۔۔۔
اگر نہیں پڑھا تو سوچ کیا رہے ہیں اب پڑھ لیجیئے۔جزاک اللہ! 😌♥
- w i k i 🔥💯

Waqar_Gujjar
 

بنت حوا محتاط رہا کرو ، ابن آدم اتنے فرمانبردار ہیں کہ
زنا اپنی مرضی سے کرتے ہیں پر نکاح والدین کی مرضی سے کرتے ہیں ⁦✍️⁩
❤️❤❤️

Waqar_Gujjar
 

خود اوروں سے تعلق بنا کر بھی باوفا ہیں وہ
اور ہم رہ کر تنہا بھی بے وفا کہلائے

محبت کا ایک اصول ہے جب یہ دینے پہ آتی ہے تو دلوں کی سلطنت سونپ دیتی ہے بادشاہت نصیب کر دیتی ہے لیکن جب یہی محبت اپنے ہونے کا خراج بھی مانگتی ہے تو لمحے میں خاک کردیتی ہے سانس تک چھین لیتی ہے  میں بھی محبت میں صرف لیتا رہا حق سمجھتا  رہا پر محبت کو کبھی سمجھ نہ سکا  اور جب تک سمجھ آئ تب محبت کے ساتھ ساتھ وجود بھی خاک ہوگیا
دیکھا ہے میں نے اس دینا کا رواج عشق
جہاں عام سے خاص ہوجاتے ہیں پھر خاص سے خاک
- w i k i 🔥💯
W  : محبت کا ایک اصول ہے جب یہ دینے پہ آتی ہے تو دلوں کی سلطنت سونپ دیتی ہے - 
Waqar_Gujjar
 

"درود پاک ریمائنڈر"
کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا تھا۔۔۔اگر پڑھا ہے تو ماشاءاللہ۔۔۔
اگر نہیں پڑھا تو سوچ کیا رہے ہیں اب پڑھ لیجیئے۔جزاک اللہ! 😌♥
- w i k i 🔥💯

Waqar_Gujjar
 

"درود پاک ریمائنڈر"
کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا تھا۔۔۔اگر پڑھا ہے تو ماشاءاللہ۔۔۔
اگر نہیں پڑھا تو سوچ کیا رہے ہیں اب پڑھ لیجیئے۔جزاک اللہ! 😌♥
- w i k i 🔥💯

Waqar_Gujjar
 

دل کرتا ہے ہر وقت .............تیرے صدقے اُتاروں❤
بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا😘
🔥For Some One Special🔥