Damadam.pk
Waqar_Gujjar's posts | Damadam

Waqar_Gujjar's posts:

Waqar_Gujjar
 

دل کرتا ہے ہر وقت .............تیرے صدقے اُتاروں❤
بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا😘
🔥For Some One Special🔥

Waqar_Gujjar
 

میری 🌃 راتیں میرے دن✨💫۔۔۔۔۔ خاک ہیں سب تیرے بن🔥💦💗۔۔۔۔۔۔!!! MåSòØm ❤️ WîKïïï

Waqar_Gujjar
 

جس کو اپنے نام کی Dp چاہیے فرینڈ ریکوسٹ بھیج کے نام ❣️ کمنٹ کرو dp انبکس میں مل جاٸے گی 🥰
جو فرینڈ ریکوسٹ نہی بھیجے گا اس کو dp نہیں ملے گی😎

Mention
W  : Mention - 
Waqar_Gujjar
 

"درود پاک ریمائنڈر"
کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا تھا۔۔۔اگر پڑھا ہے تو ماشاءاللہ۔۔۔
اگر نہیں پڑھا تو سوچ کیا رہے ہیں اب پڑھ لیجیئے۔جزاک اللہ! 😌♥
- w i k i 🔥💯

Waqar_Gujjar
 

"درود پاک ریمائنڈر"
کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا تھا۔۔۔اگر پڑھا ہے تو ماشاءاللہ۔۔۔
اگر نہیں پڑھا تو سوچ کیا رہے ہیں اب پڑھ لیجیئے۔جزاک اللہ! 😌♥
- w i k i 🔥💯

Waqar_Gujjar
 

: دنیا کی چاہتیں کسی اور کو دے دے مالک❣🍁 مجھے صرف وہی ایک شخص چاہیے❤❣🔥💯 عشق عبادت۔۔۔ * W i k i 🔥💯

حلال حرام کی جستجو میں بیٹھے رہے صاحب 🍂🍁
حسینائیں حرامی لے گئے اور حوریں مولوی 💯🤦♂️
- w i k i 🔥💯
😋
W  : حلال حرام کی جستجو میں بیٹھے رہے صاحب 🍂🍁 حسینائیں حرامی لے گئے اور حوریں - 
Waqar_Gujjar
 

آو گے ناں ھمارے جنازے پے
ھم نے کونسا روز روز مرنا ھے 😢

Waqar_Gujjar
 

اپنے نخروں کو قابو_____میں رکھیئے
میری ایک مُسکراہٹ______کی مار ہو تم
- w i k i 🔥💯🔥

Waqar_Gujjar
 

شادی سے پہلے :
کھانا بھی بنا لیتی ہوں
کپڑے بھی دھو لیتی ہوں اور پاؤں بھی دبا دیا کروں گی
شادی کے بعد : نہیں آپکو سنبھالوں یا بچوں کو😊

Waqar_Gujjar
 

مرشد ہمارے شہر میں حکیم مر گئے
مرشد ہمارا مرض لا علاج رہ گیا

Funny joke
W  : کسی صابن کے اشتہار میں مرد حضرات کو بھی شامل کر لیا کریں کیا مرد نہاتے نہیں، - 
اس نے پوچھا 
چائے یا میں ؟؟
میں نے کپ اٹھایا شررررر کیا 😍
اور کہا جی تو 
کیا کہہ رہے تھے آپ 😜
- w i k i 💯✍️
W  : اس نے پوچھا چائے یا میں ؟؟ میں نے کپ اٹھایا شررررر کیا 😍 اور کہا جی تو کیا - 
ظالمو میری تو شادی بھی نہیں ہوئی
W  : ظالمو میری تو شادی بھی نہیں ہوئی - 
Waqar_Gujjar
 

بات سنیں!
جی جی آپ ہی سے مخاطب ہوں😍
اللہ پاک آپ کو مدینہ پاک لے جائے
آمین🤲

Waqar_Gujjar
 

کل کی تاریخ بڑی انوکھی ہوگی 10102020 مطلب دس دس بیس بیس

Waqar_Gujjar
 

آج کی تاریخ بڑی انوکھی ہوگی 10102020 مطلب دس دس بیس بیس

Waqar_Gujjar
 

انٹی: کیا کرتے ہو آپ بیٹا
می: import / export
انٹی: واو۰ کونسا بزنس ؟
می : ایک گروپ سے پوسٹس copy کر کے دوسرے میں paste کرتا ہوں 😂😂😄

Waqar_Gujjar
 

😉ضرورت براے گرل فرینڈ😋 ایک عدد گرل فرینڈ کی اشد ضرورت ہے🙈 امید وار لڑکیاں ان باکس میں اکر انٹرویو دیں