ترک ڈرامہ #دیریلیس #ارتغل #غازی #سلطنت #عثمانیہ کے ابتدائی حالات ایک بہترین کاوش خاص طور پر ان کے لئے جو اپنے آباؤ اجداد کا شاندار ماضی بھول کر مایوسی کا شکار ہوئے۔ امید ہے اس کی وجہ سے پر امید ہوں گے اور اسلام پسندی پر فخر کریں گے۔ اسلام ژندہ باد انشاء الله اگر آپ کو یہ گروپ #ارتغل غازی اچھا لگے تو اپنے دوستوں کو ضرور انوائیٹ کریں۔ شکریہ https://www.facebook.com/groups/768460339891368/?ref=share
میری بس اتنی خواہش ہے کہ۔۔!!🌸 آپ میرے ساتھ سحری کرنے کے بعد صبح کے سورج نکلنے تک میرے ساتھ بیٹھ کر قرآن پاک کی تلاوت کریں اور اُٹھتے وقت میرے ماتھے پہ ہلکا سا بوسہ دیں اور پوری زندگی کے لیے میرا ساتھ مانگیں، اور میں چپکے سے کہہ دوں۔۔۔آمین یارب العالمین ♥✨ love u semi
ترک ڈرامہ دیریلیس ارتغل غازی سلطنت عثمانیہ کے ابتدائی حالات ایک بہترین کاوش خاص طور پر ان کے لئے جو اپنے آباؤ اجداد کا شاندار ماضی بھول کر مایوسی کا شکار ہوئے۔ امید ہے اس کی وجہ سے پر امید ہوں گے اور اسلام پسندی پر فخر کریں گے۔ اسلام ژندہ باد انشاء الله اگر آپ کو یہ گروپ ارتغل غازی اچھا لگے تو اپنے دوستوں کو ضرور انوائیٹ کریں۔ شکریہ https://www.facebook.com/groups/768460339891368/?ref=share
🤚میں وقار گجر حلف دیتا ھوں کہ *حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم* اللہ تعالی کے آخری نبی اور رسول ھیں ۔قیامت تک کوئی نبی نہیں آئے گا۔ ہر دمادم ممبر اپنا اپنا حلف دے تاجدار ختم۔۔۔ نبوت زندہ باد