Damadam.pk
Warishakhan's posts | Damadam

Warishakhan's posts:

Warishakhan
 

insan sub ko Dua me yad rakhi sub ko Dua ki zrurt Hoti hy Kya pta kes k b Dua lag jai

Warishakhan
 

قرآن پڑھنا سمجھنا سیکھنا سکھانا اور اس پر عمل کرنا صرف مولوی پر نہیں
بلکہ ہر مسلمان پر فرض ہے

Warishakhan
 

ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔
(الفاتحہ 4)

Warishakhan
 

*اعمال کی بنیاد پر سکون یا عذاب ؟*
*رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا :*
قبر یا تو جنت کے باغات میں سے ایک باغ ہوتی ہے یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا
> *[سنن ترمذی: ۲۴۶۰]*

Asslaam Alikum
W  : Asslaam Alikum - 
Warishakhan
 

جب نیت کچھ اور ہو اور عمل کچھ اور ہو تو پھر قسمت کبھی نہیں بدلتی ہم لوگ اپنی نیت لوگوں سے چھپا سکتے ہیں لیکن اس سے کبھی نہیں جس نے ہم کو بنایا ہے

Warishakhan
 

جب سارے دروازے بند ہو جائیں تب بھی اللہ تعالی کا دروازہ اپنے بندوں کے لیے ہمیشہ کھلا رہتا ہے بندے کو چاہئے کہ وہ اپنے رب سے مانگے بیشک وہ رحمان ہے

Warishakhan
 

اے اللہ میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں تیرا شکر ادا کروں اور تیری بہترین عبادت کروں تو مجھے اپنی محبت عطا کر اور ویسا بنا دے جیسا تو اپنے پیاروں کو دیکھنا چاہتا ہے

Warishakhan
 

یا اللہ جتنے بھی لوگ اس دنیا سے رخصت ہو گئے اللّٰہ سوہنا ان کی بخشش اور مغفرت فرمائے
ان کی قبر کی منزلیں آسان فرمائے
ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین

Jishan weladat Mubarkh
W  : Jishan weladat Mubarkh - 
Hami Allah pak hi kafi he bishak
W  : Hami Allah pak hi kafi he bishak - 
Rasool SAWW ne farmaya he
W  : Rasool SAWW ne farmaya he - 
Warishakhan
 

yaha p koi krachi wala ho jo samand ki As pas rehta ho to ye btai wo samand ka kya pani lal ho geya he ya jhot bol rhy he log news me b bol rhy tik tok me b

رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا
W  : رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا - 
Warishakhan
 

Surat No.ھود 11 Ayat NO. 44
فرما دیا گیا کہ اے زمین اپنے پانی کو نگل جا اور اے آسمان بس کر تھم جا ، اسی وقت پانی سکھا دیا گیا اور کام پورا کر دیا گیا اور کشتی جودی نامی پہاڑ پر جا لگی اور فرما دیا گیا کہ ظالم لوگوں پر لعنت نازل ہو ۔

Warishakhan
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے (جو قبول کی جاتی ہے) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں۔
(صحیح بخاری، ۶۳۰۴)

Warishakhan
 

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم جھوٹ سے بچو، اس لیے کہ جھوٹ برائی کی طرف لے جاتا ہے، اور برائی جہنم میں لے جاتی ہے، آدمی جھوٹ بولتا ہے اور جھوٹ میں لگا رہتا ہے، یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے۔
(سنن ابی داؤد، ۴۹۸۹)

Flowers work
W  : Flowers work - 
Warishakhan
 

اگر انسان کے پاس مال کی دو وادیاں ہوں تو تیسری کا خواہشمند ہوگا، اور انسان کا پیٹ مٹی کے سوا اور کوئی چیز نہیں بھر سکتی، اور اللہ اس شخص کی توبہ قبول کرتا ہے جو (دل سے) سچی توبہ کرتا ہے۔
صحیح بخاری،۶۴۳۶

Warishakhan
 

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب معاذ رضی اللہ عنہ کو یمن ( کا حاکم بنا کر ) بھیجا تو فرمایا کہ تم انہیں اس کلمہ کی گواہی کی دعوت دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ کہ میں اللہ کا رسول ہوں ۔ اگر وہ لوگ یہ بات مان لیں تو پھر انہیں بتانا کہ اللہ تعالیٰ نے ان پر روزانہ پانچ وقت کی نمازیں فرض کی ہیں ۔ اگر وہ لوگ یہ بات بھی مان لیں تو پھر انہیں بتانا کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے مال پر کچھ صدقہ فرض کیا ہے جو ان کے مالدار لوگوں سے لے کر انہیں کے محتاجوں میں لوٹا دیا جائے گا ۔
صحیح بخاری حدیث نمبر : 1395