Damadam.pk
Warishakhan's posts | Damadam

Warishakhan's posts:

Warishakhan
 

سُبْحٰنَكَ اللّٰهُمَّ وَبِـحَمْدِكَ وَتَـبَارَكَ اسْمُكَ وَتَـعَالٰي جَدُّكَ وَلَآ اِلٰهَ غَيْـرُكَ.
اے اللہ! میں تیری حمد کے ساتھ تیری پاکیزگی بیان کرتا ہوں اور تیرا نام بہت بابرکت ہے اور تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
سنن ابي داود، الصلاة، باب من راي الاستفتاح بسحانك اللهم وبحمدك، حديث:775,776 وجامع الترمذي، الصلاۃ، باب ما یقول عند افتتاح الصلاۃ؟ حدیث:243 , ابن ماجہ 806

Warishakhan
 

Allah hafiz dua mi yad

Warishakhan
 

طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتہ؟
کہ بیٹیوں کے لیے جہیز کیسے بنتا ہے

Warishakhan
 

کہتے ہیں کہ عورت کا کوئی گھر نہیں ہوتا
حالانکہ عورت کے بغیر کوئی گھر گھر نہیں ہوتا تم حجاب میں رہو
سب اوقات میں رہیں گے

Warishakhan
 

لوگ بیٹی سے کہتے ہیں کہ
گھر کی عزت خراب مت کرنا
بیٹے سے کیوں نہیں کہتے کہ
کسی کی گھر کی عزت برباد مت کرنا

Warishakhan
 

جہیز لیتے ہوئے مذہب بھول جاتے ہیں
حق مہر لکھتے وقت دین یاد آ جاتا ہے

Islamic Quotes image
W  : Nimaz kaim karo taki tumhi me yad rahu - 
Warishakhan
 

سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہان والوں کاپالنے والا ہے۔
(الفاتحۃ - 1)

Warishakhan
 

جس نے رسول کا حکم مانا بے شک اس نے اللہ کا حکم مانا۔
(سورہ النساء آیت 11)

Warishakhan
 

جس نے تمہارے لئے زمین کو بچھونا اور آسمان کو چھت بنایا اور اس نے آسمان سے پانی اتاراپھر اس پانی کے ذریعے تمہارے کھانے کے لئے کئی پھل پیدا کئے تو تم جان بوجھ کر اللہ کے شریک نہ بناؤ۔
(اَلْبَقَرَة22)

Warishakhan
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمای:
ایمان کے چار شعبے ہیں' ان میں بلند ترین اور سب سے اعلی شعبہ لا الہ الا اللہ اور سب سے ادنی شعبہ راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹانا ہے۔
(مسند احمد 5422)
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.midhat.aqwal360

Warishakhan
 

کسی کو نیکی کی تلقین کرنا صدقہ ہے اور کسی کو برائی سے روکنا بھی صدقہ ہے
(صحیح مسلم حدیث1671)
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.midhat.aqwal360

Warishakhan
 

اللہ تعالی فرماتا ہے تمہیں جو بھی مصیبت پہنچتی ہے وہ تمہارے اپنے ہی برے کاموں کا نتیجہ ہے
(قران )

Warishakhan
 

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

Warishakhan
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہا کرتے تھے اے اللہ مجھے بری عادتوں برے کاموں بری خواہشوں اور بری بیماریوں سے بچا
(صحیح سنن ترمذی3591)

Warishakhan
 

نماز نور ہے اور صدقہ دلیل ہے اور صبر روشنی ہے اور قران تیری دلیل ہے
(صحیح مسلم534)
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.midhat.aqwal360

Warishakhan
 

بخار جہنم کی بھاپ کے اثر سے ہوتا ہے اسے پانی سے ٹھنڈا کر لیا کرو
(صحیح بخاری3263)

Warishakhan
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم کسی کی کمزوریوں کی تلاش میں نہ رہا کرو اور جاسوسوں کی طرح کسی کے عیب معلوم کرنے کی کوشش بھی نہ کرو
(صحیح بخاری6064)

Warishakhan
 

اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ
یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے۔❤️
AmeeN❤️

Warishakhan
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم کسی کی کمزوریوں کی تلاش میں نہ رہا کرو اور جاسوسوں کی طرح کسی کے عیب معلوم کرنے کی کوشش بھی نہ کرو
(صحیح بخاری6064)
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.midhat.aqwal360