Damadam.pk
Warishakhan's posts | Damadam

★ Warishakhan's posts:

Warishakhan
 ★ 

1️⃣ *مایوسی شیطان کا ہتھیار ہے، ایمان والا ہمیشہ امید رکھتا ہے۔"*
2️⃣ *مشکل وقت مومن کا امتحان ہوتا ہے، سزا نہیں۔"*
3⃣ *جس دل میں اللہ کی یاد بستی ہے، وہاں غم زیادہ دیر نہیں ٹھہرتا۔"*

Warishakhan
 ★ 

جس زمین پر بارش نہ ہو وہاں کی فصلیں تباہ ہو جاتی ہیں... اور جس گھر میں دین اسلام نہ ہو
وہاں کی نسلیں برباد ہو جاتی ہیں

Warishakhan
 ★ 

استغفار کی برکت
ایک سفر کے دوران امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ تعالٰی علیہ کسی شہر میں رات گزارنے کے لیے مسجد میں داخل ہوئے۔ مگر مؤذن یا خادمِ مسجد نے انہیں پہچانا نہیں اور کہا: “یہاں رات گزارنا منع ہے۔”
امام احمد رحمہ اللہ نے نرمی سے فرمایا: “میں صرف چند لمحوں کے لیے یہاں ٹھہر جاؤں؟”
مگر وہ شخص بضد رہا اور انہیں مسجد سے باہر نکال دیا۔
امام احمد رحمہ اللہ نے مسجد کے صحن میں لیٹنے کی کوشش کی تو وہاں سے بھی نکال دیا گیا۔ اسی دوران قریب ہی ایک نانبائی موجود تھا۔ اس نے امام احمدؒ کی حالت دیکھی اور کہا:
آئیے، میرے گھر چلئے، میں آپ کو اپنے ہاں پناہ دیتا ہوں۔”
جب امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نانبائی کے گھر پہنچے تو دیکھا کہ وہ شخص ہر وقت "استغفر اللہ" پڑھ رہا ہے۔ روٹیاں پکاتے وقت، گوندھتے وقت، اُٹھتے بیٹھتے ہر لمحہ اُس کی زبان پر استغفار جاری

Warishakhan
 ★ 

*اے اللّٰه!*
ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا،
ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرما،
ہمارے دن خیر و برکت والے، اور ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

Emboderi suit mee tooo work
W  ★ : Emboderi suit mee tooo work - 
Life Advice image
W  ★ : Sach mi jhot na milaya kro - 
Life Advice image
W  ★ : Bishak - 
Warishakhan
 ★ 

*اے اللّٰـہ !*
جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

Warishakhan
 ★ 

اگر کسی اچھے انسان سے غلطی ہو جائے تو در گزر کرنا چاہیے کیونکہ موتی اگر مٹی میں بھی گر جائے تو قیمتی رہتا ہے

Warishakhan
 ★ 

*اعمال کی بنیاد پر سکون یا عذاب ؟*
*رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا :*
قبر یا تو جنت کے باغات میں سے ایک باغ ہوتی ہے یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا
> *[سنن ترمذی: ۲۴۶۰]*
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
*اے اللہ!*
ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد کی درخواست کرتے ہیں۔ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرما تاکہ ہم تیری ہدایت کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ ہمیں گناہوں سے بچا کر ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔ اے ہمارے رب، روزِ قیامت ہمیں اپنے عذاب سے محفوظ رکھنا، اور اپنی رحمت سے ہمارے سارے گناہ معاف کر دینا۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

Warishakhan
 ★ 

اللہ کی محبت ♥️💕
ایک میری محبت ہے، ایک اللہ کی محبت ہے اور اس کی محبت ہر شے پر بھاری ہے میں اس کی عبادت کرتی ہوں، یہ میری محبت ہے وہ عبادت کی توفیق دیتا ہے، یہ اس کی محبت ہے میں کروڑوں میں کھڑی اس کو پکارتی ہوں، یہ میری محبت ہے
وہ کروڑوں میں میری پکار سنتا ہے، یہ اس کی محبت ہے ❣️
ہر لمحہ قربان اپنے رب کی محبت پہ ❣️

Warishakhan
 ★ 

اے انسان اپنی تیاری وقت پر کر لے
دنیا کی زندگی عارضی ہے اور موت ہر انسان کا مقدر ہے۔ ہر جان کے لیے موت کا وقت مقرر ہے، جسے نہ آگے بڑھایا جا سکتا ہے اور نہ پیچھے۔ جب بلاوا آتا ہے تو کوئی طاقت انسان کو واپس نہیں لا سکتی۔ یہی وجہ ہے کہ ہمیں اپنی زندگی کو نیک اعمال اور اچھے کاموں میں گزارنا چاہیے، کیونکہ موت کے بعد واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہوتا۔ 👍🏼💯

Warishakhan
 ★ 

اے اللہ
جو لوگ غم زدہ ہیں پریشان ہیں بیمار ہیں یا کسی مشکل میں ہیں ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما ان کے دکھوں کو دور فرما اور انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نوازا دے
آمین یا ربّ العالمین

Warishakhan
 ★ 

*حضـور ﷺ نــے فــرمایا:*
"میرے بعد میری امت میں 30 جھوٹے پیدا ہوں گے، ان میں سے ہر ایک یہ کہے گا کہ میں نبی ہوں، لیکن میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں۔"
> (ترمذی شریف حدیث نمبر 2219)
*اﻟﻠّٰﮭُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﯽ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﻋَﻠٰٓﯽ ﺍٰﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪ ♥️

Warishakhan
 ★ 

🌸 *فرمانِ مصطفی ﷺ*🌸
*حضرت عبداللہ بن عمرؓ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا*
💠 بدگُمانی سے بچو یعنی کسی کے بارے میں بُرا خیال مت رکھو کیونکہ بُرا گمان کرنا سب سے بڑا جُھوٹ ہے
💠 *کسی کے عیب مت ڈُھونڈو یعنی کسی کی غلطیوں کی کھوج میں نہ پڑو*
💠 تجسّس نہ کرو یعنی لوگوں کی باتیں چھان بین کرکے پتا نہ لگاؤ
💠 *حسد نہ کرو یعنی دُوسرے کی نعمت دیکھ کر دل میں جلن نہ رکھو*
💠 دل میں ایک دوسرے کے لیے کینہ اور ناراضگی نہ رکھو
💠 *ایک دوسرے سے منہ نہ موڑو رُوٹھ کر تعلق توڑ دینا ٹھیک نہیں*
🌼 *اے اللہ کے بندو آپس میں سچے بھائی بن کر رہو*
📚 `صحیح بخاری 6064`

Warishakhan
 ★ 

`انسان کے ہاتھ میں آخر ہے ہی کیا؟؟؟`
نہ جسم، نہ صحت، نہ عمر، نہ زندگی اور اس کے تمام معاملات۔ ہم انسان ہمیشہ اپنی مرضی اور اپنی پسند کے مطابق بہت کچھ سوچ لیتے ہیں، جب کہ زندگی "رب" کی امانت ہے۔ اس میں ہونے والے تمام معاملات بھی اُس "خالق" کے ہاتھ میں ہی ہیں جو ان کا بنانے والا ہے۔ ہمارا کام تو صرف اتنا ہی ہے کہ ہم اس خالق کے بتاٸے راستے پر چلتے رہیں یہاں تک کے اپنے رب سے جا ملیں🥹❤️🩹
*Bilkul🫀*🥹👍🏻❤️💯

Warishakhan
 ★ 

*مہلت فقط زندگی تک!*
جب آپ پر مٹی ڈال کر آپ کا منہ اور بدن زمین کے ڈیڑھ فٹ نیچے دفن کر دیا جائے گا تو آپ کے پاس اپنے اعمال کے علاؤہ کچھ نہیں ہو گا۔ 🤲🏻

Warishakhan
 ★ 

دعا🌷
*اے اللہ!* جو بھی پریشان ہے، ان کی ہر پریشانی کو اپنی رحمت سے دور فرما دے۔
اے ربّ کریم! جن گھروں میں اچھے رشتے نہیں آرہے، اُن کے لیے بہترین، پاکیزہ اور مبارک رشتوں کے اسباب پیدا فرما دے۔
*اے اللہ!* جو مالی تنگی اور مشکل حالات میں ہیں، اُن کے رزق میں برکت، آسانی اور غیب سے مدد عطا فرما۔
*اے شافی!* جو بھی کسی بیماری یا تکلیف میں مبتلا ہے، اُنہیں کامل شفا اور سکونِ قلب عطا فرما دے۔
*یا اللہ!* جن جن لوگوں نے مجھ سے یہ دعائیں کرنے کی درخواست کی ہے، اُن سب کی دعاؤں کو اپنی خاص رحمت سے قبول فرما۔
اور خصوصاً وہ لوگ جنہوں نے آج مجھ سے دعا کی گزارش کی ہے، اے اللہ! اُن کی تکالیف کو دور کر دے، اُن کے دل کی حاجتیں پوری کر دے، اور اُن کے لیے خیر کے دروازے کھول دے۔
*اے ربّ العالمین!* ہمیں اپنی رحمت، اپنی حفاظت اور اپنی رضا میں ہمیشہ قائم رکھ۔

Warishakhan
 ★ 

السلام علیکم
اے پرورد گار ہماری دنیاوی زندگی میں آسانیاں عطا فرما اور آخرت کے تمام معاملات میں کامیابی عطا فرما ہمارے تمام مرحومین کی بخش و مغفرت فرما اور تمام بیماریوں کو صحت دے بے شک تو بڑا غفور الرحیم ہے اور ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرما
آمین یا ربُّ العالمین

Warishakhan
 ★ 

کلمہ پڑھنے سے ایمان تازہ رہتا ہے
لا الہ الا الله محمد رسول الله
جس کو بھی سینڈ کرو گے
وہ کلمہ آپ کی وجہ سے لازمی پڑھے گا