اے اللہ! جو قرضوں میں مبتلا ہیں، انکی اپنے بے شمار خزانوں میں سے مدد فرما، انکے ایسے اسباب پیدا کر جس سے انکے قرضے جلد اس جلد ختم ہو جائیں۔
اے اللہ! جنکے ماں باپ گزر چکے ہیں، انکے گناہوں کو معاف فرما اور انکے درجاتوں کو بلند فرما۔ جنکے ماں باپ حیات ہیں، انکی امر میں اضافہ فرما اور انکا خیال رخنے کی توفیق دے۔
آج ہر جگہ مسلمانوں کو ستایا جا رہا ہے، تیری پیارے نبی کی امت کے لوگوں کو جگہ جگہ ذلیل کیا جا رہا ہے۔ اے اللہ! تو اس امت کو معاف کر دے اور ان کافروں پر فتح دے۔
اے ہمارے رب! ہمیں ظالموں کے شر سے بچا، اور ہمارے لئے اپنی طرف سے امن والا سردار بھیج دے۔
اے اللہ! میں تیری طرف توبہ کرتا ہوں اور تجھ سے درخواست کرتا ہوں، اے اللہ! تو مجھے معاف کر اپنے گناہوں سے، میرے دل کو پاک کر اور میری حالت کو بہتر حالت میں تبدیل کر دے۔
Aey Mere RUB koi Zabt De Na jalal De, Mujhe Sirf itna kamal De, Mujhe Apni rah pe Dal De, K Zamana Meri Misal De, Jo Teri Rehmaton ka Nazol Ho, Muje Mehnato ka Sila Mile, Mujhe Mal-O-Zar ki Hawas Na Ho, Mujhe Bus Tu Rizq-E-Halal De, Mere Zehn Me Teri Fikr Ho, Meri Sans Me Tera Zikr Ho, Tera Khauf Meri Nijat ho, Sabhi Khauf Dil Se Nikal De, Teri Bargah Me Aey RUB, Meri Roz-O-Shab Hai yahi Dua, Tu RAHEEM Hy Tu KAREEM Hy, Tu Mujhy Mushkilon se Nikal De
Surat Al baqrah No. 2 Ayat NO. 21
اے لوگو ! اپنے اس رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں اور تم سے پہلے لوگو کو پیدا کیا یہی تمہارا بچاؤ ہے ۔
bikar logo ki id ko ripot lgao lk ki bjai taki dmadam acha rhi
Ya Allah ramzan me sub ke dua qubol farmaa Ameen sum Ameen
اَسْتَغْفِرُ اللّه
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
بیمارى سے شفا یابى کى دعا
اَنِّیۡ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَ اَنۡتَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِیۡنَ (۲۱:۸۳)
ترجمہ: (اے اللہ !) مجھے تکلیف نے آلیا ہے اور آپ سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے ہیں۔
جب انسان کسی سخت بیماری میں مبتلا ہو تو یہ دعا کثرت سے مانگتے رہنا چاہئے۔ اللہ تعالىٰ نے حضرت ایوب علیہ السلام کو اسی دعا کی برکت سے شفا عطا فرمائی۔
Copied from: http://tiny.cc/masnoonDuaen
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain