Damadam.pk
Warishakhan's posts | Damadam

Warishakhan's posts:

Warishakhan
 

♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
کوئی تمھارا کردار اٹھا کر
بیچ سڑک پر بھی لٹکا دے تو بھی یاد رکھو
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَنْ تَشَاءُ
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
لوگوں سے ڈرنا چھوڑ دو
عزت خدا دیتا ہے لوگ نہیں
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

Warishakhan
 

عورتوں کو عزت وہی مرد دے سکتا ہے
جس کی تربیت اچھی ہوتی ہے💯👍🏼

Warishakhan
 

اگر دنیا میں عزت چاہتے ہو تو اپنی زبان کو نرم اور اپنے اخلاق کو ہمیشہ بلند رکھو

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
W  : لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ - 
Khyrat karki jatlaya na karo
W  : Khyrat karki jatlaya na karo - 
Warishakhan
 

Surat No. 5 Ayat NO. 9
اللہ تعالٰی کا وعدہ ہے جو ایمان لائیں اور نیک کام کریں ان کے لئے وسیع مغفرت اور بہت بڑا اجر و ثواب ہے ۔ Surat No. 5 Ayat NO. 10
اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہمارے احکام کو جھٹلایا وہ دوزخی ہیں ۔

Warishakhan
 

Surat No. 5 Ayat NO. 6
اے ایمان والو ! جب تم نماز کے لیے اٹھو تو اپنے چہرے ، اور کہنیوں تک اپنے ہاتھ دھو لو ، اور اپنے سروں کا مسح کرو ، اور اپنے پاؤں ( بھی ) ٹخنوں تک ( دھو لیا کرو ) ۔ اور اگر تم جنابت کی حالت میں ہو تو سارے جسم کو ( غسل کے ذریعے ) خوب اچھی طرح پاک کرو ۔ اور اگر تم بیمار ہو یا سفر پر ہو یا تم میں سے کوئی قضائے حاجت کر کے آیا ہو ، یا تم نے عورتوں سے جسمانی ملاپ کیا ہو ، اور تمہیں پانی نہ ملے تو پاک مٹی سے تیمم کرو ، ( ١١ ) اور اپنے چہروں اور ہاتھوں کا اس ( مٹی ) سے مسح کرلو ۔ اللہ تم پر کوئی تنگی مسلط کرنا نہیں چاہتا ، لیکن یہ چاہتا ہے کہ تم کو پاک صاف کرے ، اور یہ کہ تم پر اپنی نعمت تمام کردے ، تاکہ تم شکر گذار بنو ۔

Warishakhan
 

Surat No. 57 Ayat NO. 20
خوب جان رکھو کہ دنیا کی زندگی صرف کھیل تماشا زینت اور آپس میں فخر ( و غرور ) اور مال واولاد میں ایک کا دوسرے سے اپنے آپ کو زیادہ بتلانا ہے جیسے بارش اور اس کی پیداوار کسانوں کو اچھی معلوم ہوتی ہے پھر جب وہ خشک ہو جاتی ہے تو زرد رنگ میں اس کو تم دیکھتے ہو پھر وہ بالکل چورا چورا ہوجاتی ہے اور آخرت میں سخت عذاب اور اللہ کی مغفرت اور رضامندی ہے اور دنیا کی زندگی بجز دھوکے کے سامان کے اور کچھ بھی تو نہیں ۔

Warishakhan
 

Surat No. 57 Ayat NO. 7
اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان لے آؤ اور اس مال میں سے خرچ کرو جس میں اللہ نے تمہیں ( دوسروں کا ) جانشین بنایا ہے پس تم میں سے جو ایمان لائیں اور خیرات کریں انہیں بہت بڑا ثواب ملے گا ۔

Qurani Ayat
W  : Qurani Ayat - 
Jazak Allah Ameen
W  : Jazak Allah Ameen - 
Bishak
W  : Bishak - 
Islamic Quotes image
W  : Nabi kareem SAWW ke farman mubarkh - 
Warishakhan
 

قرآن کی خوبصورتی یہ ہے کہ
تم اسے بدل نہیں سکتے
لیکن یہ تمہیں بدل سکتا ہے

Warishakhan
 

لوگوں پر تین احسان کرو؟
نفع نہیں دے سکتے تو نقصان نہ کرو
خوش نہیں کر سکتے تو رنجیدہ نہ کرو
تعریف نہیں کر سکتے تو برائی نہ کرو

Warishakhan
 

وہ انسان کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا جو احساس مند نہیں ہوتا

Warishakhan
 

وقت بہت قیمتى ہے اسے ضائع مت کرىں

Warishakhan
 

وقت بہت ملتا ہے زندگی بدلنے کے لیے
لیکن زندگی دوبارا نہیں ملتی وقت کو بدلنے کے لیے

Islamic Quotes image
W  : ✨🌸 *بہترین دُعا* 🌸✨ 🤲 *اللّٰہ ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے، آمین* ❤️  - 
Warishakhan
 


السلام علیکم و رحمة الله و بركاته
رسول کریم ﷺ نے فرمایا جس نے سورہ بقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی
(صحيح بخاری:5009 صحیح)