Ya Allah pak har us muslman ke madad farma jo mushklat me he Ameeen sum Ameeen
Dua
اٰمَنَ الرَّسُوۡلُ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِ مِنۡ رَّبِّہٖ وَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ؕ کُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰہِ وَ مَلٰٓئِکَتِہٖ وَ کُتُبِہٖ وَ رُسُلِہٖ ۟ لَا نُفَرِّقُ بَیۡنَ اَحَدٍ مِّنۡ رُّسُلِہٖ ۟ وَ قَالُوۡا سَمِعۡنَا وَ اَطَعۡنَا ٭۫ غُفۡرَانَکَ رَبَّنَا وَ اِلَیۡکَ الۡمَصِیۡرُ ﴿۲۸۵﴾
لَا یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَہَا ؕ لَہَا مَا کَسَبَتۡ وَ عَلَیۡہَا مَا اکۡتَسَبَتۡ ؕ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذۡنَاۤ اِنۡ نَّسِیۡنَاۤ اَوۡ اَخۡطَاۡنَا ۚ رَبَّنَا وَ لَا تَحۡمِلۡ عَلَیۡنَاۤ اِصۡرًا کَمَا حَمَلۡتَہٗ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِنَا ۚ رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلۡنَا مَا لَا طَاقَۃَ لَنَا بِہٖ ۚ وَ اعۡفُ عَنَّا ٝ وَ اغۡفِرۡ لَنَا ٝ وَ ارۡحَمۡنَا ٝ اَنۡتَ مَوۡلٰىنَا فَانۡصُرۡنَا عَلَی الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۲۸۶﴾٪
’’dua رسول (ﷺ)
نصیحت تو وہی مانا کرتا ہے جو ( ہدایت کے لیے ) دل سے رجوع ہو بيشڪ۔
وہ ( فرشتے ) جو عرش کو اٹھائے ہوئے ہیں ، اور جو اس کے گرد موجود ہیں ، وہ سب اپنے پروردگار کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں ، اور اس پر ایمان رکھتے ہیں ، اور جو لوگ ایمان لے آئیں ہیں ان کے لیے مغفرت کی دعا کرتے ہیں ( کہ ) : اے ہمارے پروردگار ! تیری رحمت اور علم ہر چیز پر حاوی ہے ، اس لیے جن لوگوں نے توبہ کرلی ہے ، اور
اور اے پروردگار ! انہیں ہمیشہ رہنے والی جنتوں میں داخل فرما جس کا تو نے ان سے وعدہ کیا ہے ۔ نیز ان کے ماں باپ اور بیوی بچوں میں سے جو نیک ہوں ، انہیں بھی ۔ یقینا تیری اور صرف تیری ذات وہ ہے جس کا اقتدار بھی کامل ہے ، جس کی حکمت بھی کامل ۔
انہیں برائیوں سے بھی محفوظ رکھ حق تو یہ ہے کہ اس دن تو نے جسے برائیوں سے بچا لیا اس پر تو نے رحمت کر دی اور بہت بڑی کامیابی تو یہی ہے ۔
بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
yaha ke bikar log sari Aam ghom rhe hi admin ko parwah nhe unki id band kary Maa bhin ko gali de rhy he jo gunha kary ga admen kujh nhe krta he unko b sath gunha hoga
صبح بخیر 🥰☕اے اللہ جو زندگی گزر گئی اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں جو زندگی رہ گئی اس پر تیری رحمت کے طالبگار ہیں ہم پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے آمین
کامیابی کا سفر نمازاورتلاوت
قران کےبناءادھورہے....
اے اللہ پاک میرے وہ سب گناہ معاف فرما جو تیرے علم میں ہیں آمین یا رب العالمین
میت اور قبر کو دیکھ کر بھی ہم اپنے اعمال درست نہیں کرتے
قبرستان سے واپسی پر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ بس اسی نے مرنا تھا.😢😢
کسی کی غلطیوں کو بے نقاب نہ کرو
اوپر اللہ سب دیکھ رہا ہے تم حساب نہ کرو
سر ہو سجدے میں دل میں دغا بازی ہو
ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو
کسی کو صفائی مت دو اپنی سچائی کی
تم سچے ہو تو اللہ جانتا ہے بس یہی کافی ہے
دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں
عرش والا دل اور اعمال کو دیکھتا ہے
توڑنے والے ہزار بیٹھے ہیں مگر جوڑنے والی ذات بس اللّه عزوجل کی ہے
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
Azan Ati he jub Allah pak pukarta he ao nimaz parhni log masjid nhe jaty he kesi ke shadi ho dhom dham ho wah shetaan ke awaz bajte he jaldi jaty he ye hi khud insan ka insaf wah
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain