ل بھی کھارا نہیں بلں اب بڑی سی ایک جھیل بن گئی ہے۔ اس سے پہلے بھی سعودی عرب میں نبی پاک ﷺ کی بتائی بات پوری ہو گئی کیونکہ یہاں حالیہ بارشوں کے بعد زمین سر سبز ہو گئی تھی۔ سعودی عرب وہ زمین تھی جہاں کبھی کبھی بارشیں ہوا کرتی تھیں اب وہاں آئے روز تیز بارشیں اور سیلاب آ جاتے ہیں۔ جس سے ایک بات واضح ہوتی ہے کہ قیامت نزدیک ہے۔ اس کے علاوہ آج کی جدید سائنس کی موسمیاتی مظاہر اور ان زمین کی زندگی کے چکر کے بارے میں مزید انکشاف کرنے سے بہت پہلے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بارے میں سب سے پہلے پیش گوئی فرمائی تھی۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نبی پاک ﷺکی یہ پیشین گوئی (نبوت) کہ جزیر
دنیا میں ہر مسلمان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اللہ پاک کے گھر کا ایک مرتبہ دیدار ضرور کرے اور اب تو مسلمانوں کا مقدس مقام سعودی عرب میں جہاں اب ایک ایسا معجزہ ہوا ہے جس نے دنیا کی آنکھیں کھول دی ہیں۔ ہوا کچھ یوں کہ سعودی عرب کے صحرا میں اچانک سے ایک چشمہ پھوٹ پڑا ۔ جس سے پانی نکلنے کی رفتار اتنی تیز تھی کہ انتہائی بڑے صحرا میں اس کا پانی پھیل گیا۔ یہاں حیرت کی بات تو یہ ہے کہ بتایا یہ جا رہا ہے کہ چشمہ صحرا میں سے نکلا ہے لیکن پھر بھی اس کا پانی بالکل بھی کھارا نہیں بلکہ میٹھا ہے۔ جہاں اب ماضی میں صحرا ہوا کرتا تھا وہاں اب بڑی سی ایک جھیل بن گئی ہے۔ جبکہ اس سے پہلے بھی سعودی عرب میں نبی پاک ﷺ کی بتائی بات پوری ہو گئی کیونکہ یہاں حالیہ بارشوں کے بعد زمین سر سبز ہو گئی تھی۔ سعودی عرب وہ زمین تھی جہاں کبھی کبھی بارشیں ہوا کرتی تھیں اب وہاں آئے
Jo insan logo ko mushkel me dali ga khod mushkil me jai ga koi insan kesi ke mushklat ko hal kry ga uski Mushkel Allah pak ke traf se hal hojai gy jo b ho chai aj ke log niky nhi kma na chahty hi shitan ke pirwe kar rhy hi shitan buri kamo ka bolta hi usko nhy krni chayi burai ko chorh kar niky ke traf ho jao usme bhlai hy
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کی بحالی کے لیے دس بجے کی ڈیڈ لائن مقرر کی ہے، بریک ڈاؤن کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں آج بجلی کا وسیع بریک ڈاؤن وولٹیج کے غیر معمولی اتار چڑھاؤ کی وجہ سے ہوا لیکن بجلی کا ترسیلی نظام محفوظ ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے کہا کہ بجلی بحالی کی کوشش کی جا رہی ہے، سندھ ، بلوچستان اور پنجاب کے کچھ جنوبی علاقوں میں بجلی بحال بھی ہو گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ نیشنل پاور کنڑول سنٹر میں سارے عمل کی خود نگرانی کر رہا ہوں، پوری محنت سے ملک میں بجلی کی بحالی کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بجلی بنانے کے کارخانے چلانے کیلئے بھی بجلی کی ضر
Aaj Ki Hadees Hadees: Huzoor ﷺ se ek shakhs ne daryaaft kiya ke ya Rasulullah ﷺ kaon sa amal behter hai? Aap ﷺ ne farmaaya: Khaana khilaana aur salaam karna, chaahe tum use pehchaante hoya na pehchaante ho. (Bukhari: 12)
26 اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَ الْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِۚ-وَ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَ الطَّیِّبُوْنَ لِلطَّیِّبٰتِۚ-اُولٰٓىٕكَ مُبَرَّءُوْنَ مِمَّا یَقُوْلُوْنَؕ-لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ رِزْقٌ كَرِیْمٌ۠(۲۶) ترجمہ: کنزالعرفان گندی عورتیں گندے مردوں کیلئے ہیں اور گندے مرد گندی عورتوں کیلئے ہیں اور پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کیلئے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کیلئے ہیں ۔ وہ ان باتوں سے بَری ہیں جو لوگ کہہ رہے ہیں ۔ ان (پاکیزہ لوگوں ) کے لیے بخشش اور عزت کی روزی ہے۔