Damadam.pk
Warishakhan's posts | Damadam

★ Warishakhan's posts:

Warishakhan
 ★ 

دعا
اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ
’’اے اللہ! تو مجھے اپنے حلال کے ساتھ اپنی حرام (کردہ) چیزوں سے کافی ہوجا اور مجھے اپنے فضل سے، اپنے ماسوا سے بے نیاز کردے۔‘‘
Ameeen sum Ameeen
Allah hafiz dua me yad

Warishakhan
 ★ 

سوتے وقت کی دعائیں
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سونا چاہتے تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے دائیں رخسار کے نیچے رکھتے اور یہ دعا تین مرتبہ پڑھتے:
اَللّٰھُمَّ قِنِیْ عَذَابَکَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَکَ
’’اے اللہ مجھے (اس دن) اپنے عذاب سے بچانا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا۔‘‘
سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول عند النوم؟ حدیث: 5045

Warishakhan
 ★ 

سوتے وقت کی دعائیں
جب تم بستر پر پہنچو اور آیۃ الکرسی: (اَللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ اَلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ) مکمل پڑھو تو اللہ کی طرف سے ایک محافظ مقرر ہوجائے گا اور شیطان صبح تک تمہارے قریب بھی نہ آسکے گا۔
اَللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَۚ اَلۡحَیُّ الۡقَیُّوۡمُ ۬ ۚ لَا تَاۡخُذُہٗ سِنَۃٌ وَّ لَا نَوۡمٌ ؕ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ مَنۡ ذَا الَّذِیۡ یَشۡفَعُ عِنۡدَہٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِہٖ ؕ یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ مَا خَلۡفَہُمۡ ۚ وَ لَا یُحِیۡطُوۡنَ بِشَیۡءٍ مِّنۡ عِلۡمِہٖۤ اِلَّا بِمَا شَآءَ ۚ وَسِعَ کُرۡسِیُّہُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ ۚ وَ لَا یَـُٔوۡدُہٗ حِفۡظُہُمَا ۚ وَ ہُوَ الۡعَلِیُّ الۡعَظِیۡمہ

Rasool SAWW ka farmaan
W  ★ : Rasool SAWW ka farmaan - 
Asslaam Alikum
W  ★ : Asslaam Alikum - 
Warishakhan
 ★ 

Dua
اللھم بارک لنا فی اھلِنا
اللھم بارک لنا فی اعمالِنا
اللھم بارک لنا فی رزقِنا
اللھم بارک لنا فی ساعَتِنا
اللھم بارک لنا فی اموالِنا
اللھم بارک لنا فی علمِنا
اللھم بارک لنا فی اولادِنا

Warishakhan
 ★ 

Allah hafiz sub ko Allah,paksalamt rakhe Ameeen

Islamic Quotes image
W  ★ : Rasool SAWW ne farmaya he - 
Islamic Quotes image
W  ★ : Rasool SAWW ka farmaan - 
Islamic Quotes image
W  ★ : Allah Hafiz dua mi yad rakhna - 
Warishakhan
 ★ 

ابوطفیل رضى الله عنه نے حضرت حذيفة بن اسید غفاری رضی الله عنه سے روایت کی ، کہا : ہم باتیں کر رہے تھے تو
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے اوپر سے ہمیں جھانک کر دیکھا اور فرمایا : ’’ تم کیا باتیں کر رہے ہو ؟‘‘
ہم نے عرض کی : ”ہم قیامت کا ذکر کر رہے ہیں ۔“
آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : ’’ قیامت نہیں آئے گی ، یہاں تک تم اس سے پہلے دس نشانیاں دیکھ لو گے ۔“ دھوئیں ( کے نمودار ہونے ) ، دجال ، دابۃ الارض ( زمین سے نمودار ہونے والے عجیب الخلقت جانور ) ، سورج کے مغرب سے طلوع ہونے ، عیسیٰ بن مریم ﷺ کے نزول ، یاجوج ماجوج ، تین جگہ زمین کا دھنسنا : ایک مشرق میں ، دوسرا مغرب میں اور تیسرا جزیرہ عرب میں اور آخر میں وہ آگ ہو گی جو یمن سے نکلے گی اور لوگوں کو ان کے ( میدان ) محشر کی طرف دھکیلے گی ۔
📚 [ صحیح مسلم : ٧٢٨٥ ]

Warishakhan
 ★ 

۔۔۔اِنَّہٗ مَنۡ یُّشۡرِکۡ بِاللّٰہِ فَقَدۡ حَرَّمَ اللّٰہُ عَلَیۡہِ الۡجَنَّۃَ وَ مَاۡوٰىہُ النَّارُ ؕ وَ مَا لِلظّٰلِمِیۡنَ مِنۡ اَنۡصَارٍ [الماٸدہ :72]
یقین جانو کہ جو شخص اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرائے ، اللہ نے اس کے لیے جنت حرام کردی ہے ، اور اس کا ٹھکانا جہنم کی آگ ہے ، ایسے ظالموں کا کوٸی مددگار نہیں

Islamic Quotes image
W  ★ : Alhades - 
Warishakhan
 ★ 

Rasool pak kar farman Hadith#35
Hazrt abu huraira se rewayat hai k Rasool Allah ne farmaya:
jab tum mese koi achi tarhan musalman ho to is k bad har naik kam jo wo karega das se sath soo guna tak barha dia jaye ga or har bura kam jo wo karega itna hi likha jaye ga jitna isny kia
subhan Allah

Ameeen sum Ameeen OK Allah Hafiz
W  ★ : Ameeen sum Ameeen OK Allah Hafiz - 
Warishakhan
 ★ 

Ya Allah pak meri dil me jo dua hi tujhko malom,hy meri dua qubol kr meri dil ke jaiz murad puri kar Ameeen sum Ameeen

Islamic Quotes image
W  ★ : Asslaam Alikum juma mubarakh - 
Warishakhan
 ★ 

Sub se zyada taqtwar kon se chiz hy

Islamic Quotes image
W  ★ : Bishak subha bakher Asslaam Alikum Allah pak key sub khosh ho nabi pak ke - 
Asslaam Alikum
W  ★ : Asslaam Alikum -