Damadam.pk
Waseem-Saim-G's posts | Damadam

Waseem-Saim-G's posts:

Waseem-Saim-G
 

جو ابھی اون لاین ہے وہ دس مرتبہ الگ الگ اللہ لکھیں
💖💖💖

Waseem-Saim-G
 

تم جتنی دوپٹے کی حفاظت کرو گی
دوپٹہ تمھاری دگنی حفاظت کرے گا 🔥💯
-👑🦋

Waseem-Saim-G
 

ع ۔نے کہا عرب کا تاجدار آرہا ہے
غ ۔نے کہا غریبوں کا ماوی آرہا ہے
ف ۔نے کہا فقیروں کا مولی آرہا ہے
ق۔۔ نے کہا قرآن والا آرہا ہے
ک۔۔ نے کہا کملی والاآرہاہے
ل۔ ۔نے کہا لوح و قلم والا آرہا ہے
م ۔نے کہا
Beshak

Waseem-Saim-G
 

ز۔ نے کہا ۔۔۔زمانے کا امام آرہا ہے
س ۔نے کہا ساقی کوثر آرہا ہے
ش ۔نے کہا شافع محشر آرہا ہے
ص ۔نے کہا صادق و امین آرہا ہے
ض ۔نے کہا ضعیفوں کا ماوی آرہا ہے
ط ۔نے کہا طاہر ومطہر آرہا ہے
ظ ۔نے کہا ظلم کو مٹانے والا آرہا ہے
Beshak

Waseem-Saim-G
 

ج۔ نے کہا ۔۔جلیل القدر آرہا ہے
ح۔ نے کہا ۔۔حبیب خدا آرہا ہے
خ۔ نے کہا ۔۔۔خاتم النبیین آرہا ہے
د نے کہا۔ دو جہاں کا والی آرہا ہے
ذ۔ نے کہا ۔ذالک الکتاب کہنے والا آرہا ہے
ر۔ نے کہا ۔۔۔رحمت للعالمین آرہا ہے.
Beshak

Waseem-Saim-G
 

الف۔ نے کہا ۔اللہ کا رسول آرہا ہے
ب۔ نے کہا ۔ بانی اسلام آرہا ہے
ت۔ نے کہا ۔۔۔تاجدار مدینہ آرہا ہے
ث۔ نے کہا ۔۔۔ثروت والا آرہا ہے
Beshak

Waseem-Saim-G
 

.q4 Jummah Mubariek And Gud Mornings

Waseem-Saim-G
 

Gud Night bye Tc😋😋😋😋😋

Waseem-Saim-G
 

بچپن میں کس کس نے چینی کے ساتھ روٹی کھائ ہوئ ہے۔ 😄 اب شرمانا نہیں ہے۔😁😋😋😋

Waseem-Saim-G
 

دوستوں یہ بتاؤ!محبت عشی یا دوستی😒😒😒😉😏

Waseem-Saim-G
 

بڑی مشکل سے گھر میں تھوڑی بہت عزت بنتی ہے
پھر رزلٹ آ جاتا ہے
😱😐🙄😶

Waseem-Saim-G
 

لادکی امی شناختی کارڈ پر کیا نشانی لیکھوں.
دائیں ہاتھ مے موبائل
ہاہاہاہا😋😋😋📵📵📵

Waseem-Saim-G
 

ﺟﺲ ﺩﻥ ﻣﯿﮏ ﺍَﭖ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻟﮓ ﮔﯽ 😢
ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﺮﺩﮦ ﮐﺮﮮﮔﯽ😆😝😎😜
..agree??

Waseem-Saim-G
 

بس وہ لڑکی مل جائے جو بریانی پکا لیتی ہو
باقی رائتہ تو میں خود بنا لوں گا
😁🙈😂😜

Waseem-Saim-G
 

سنو:
کبھی بستر میں منہ چھپا کر رویے ہو🙄😌

Waseem-Saim-G
 

اللّه حافظ دمدم

Waseem-Saim-G
 

وہ تجھ کو بھولے ہیں تو تم پر بھی لازم ہے..
روٹی کھا،چاہ پی،فلماں ڈیکھ،موجاں مار....
🏇😋😋😋😂😂😂

Waseem-Saim-G
 

کوچھ لادکیہ اپنے گھر سے اتنا برا پرس لے کے جاتی ہیں جیسے مرغی اٹھائی ہوئی ھ.😋😋😋😋😂😂😂😂

Waseem-Saim-G
 

کبھی ٹیچر نے کلاس سے
نکالا ہے🤨🙄😁🙈😜
سچی سچی بتاو😅😋

Waseem-Saim-G
 

آپکو موبائل کس نے لے کر دیا جھوٹ نہیں بولنا???
😋😋😉😝