"AYK PERSONAL SAWAAL"
کبی کسی کا کان نیچے سے دبایا ھ???😋😋😋
فرض کریں میرا کوئی نام نہیں
آپ مجھے کیا نام دینگے
سارے بتاؤ😌😒❤
اگر آپ کے لیے 2 رشتے آ جاے
1 : خالہ کی طرف سے😅
2 :پھوپو کی طرف سے😆
تو آپ کونسا accept کریں گے?🙈
Me: 2nu 😃😄😉
ایک لفظ لکهو جو اولٹا لکهنے سے بهی وہی بنے..........جیسے بلب
پتہ چلیگا کتنے ذہین لوگ ہیں.🤔😂😂
flo k leay comns may post
چلو افسوس کرو میرا ١٠٠ کا لوڈ کس نمبر پر چلا گیا ھی.
😥😥😥
میں 💥 شیشہ 💥 پیتی ہوں اور آپ
😜😜
الٹی کا بہانہ کر کے لوگ شیشے والی سیٹ لے لٹے ہیں.یہ بی پاکستانیوں کا ٹیلہست ھ.😋😋😋😂😂😂😂
😉اک معصوم سا سوال😉
کونسا نشہ😬 کرتے ہو
چائے🥰
بوتل🙂 سگرٹ😏 یا موبائیل😹🙈🙈🙈
تم جتنی دوپٹے کی حفاظت کرو گی
دوپٹہ تمھاری دگنی حفاظت کرے گا 🔥💯
-👑🦋
جب وہ گوبر پھینکنے جاتی تھی تو میں دیکھ لیتا تھا🙈
پھر اس کے باپ نے بھینس بیچ دی😢😭
آپکا وزن کتنا ہے.؟؟؟
نوٹ: موٹے کا آنا منع ہے? پوسٹ گر بھی سکتی ہے?😜😁☺
Mine#65🙊🙈😂😂
20 کلو آٹا جو چوروں کے دور میں 650 روپے کا ملتا تھا
اب مومنوں اور حاجیوں کے دور میں 1150 کا ہوگیا۔۔۔؟؟؟
اگر آپ کو January کی اسپیلنگ مشکل لگے تو JANU کے ساتھ ARY لکھ دیں
A public service msg
😎😎😎
ap ßhat achyy hoo
Sahib!
Ap jasy achon sy Allah bachay..
آپکو سب کوچھ مل جاۓ گا پر ہم جیسا نہیں.
دل میں اُترنا.. اور دل سے اُترنا.
معاملہ کُن فٙیٙکُون کا ہے.!!🖤
اپنی گیلری میں سے پسندیدہ تصویر کمنٹ کرے ۔
اگر کنوارہ رہنا جرم ہے تو میں مجرم ہوں
نکاح کی دفعہ لگا کر
شادی کی سزا سنا دی جائے
🙄😌😜😂😂
اپنے موبائل کی قیمت بتاؤ دیکھتے ہیں لادکو کے پاس مینگا موبائل ہے یا لادکیوں کے پاس😒😒😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain