Damadam.pk
Wasid-56's posts | Damadam

Wasid-56's posts:

Wasid-56
 

پوچھنا یہ تھا کہ اگر واشنگ مشین میں بیٹھ کر بٹن گھمایا جائے
کیا جھولے آئیں گے؟
دانشور حضرات اس پر اندھیرا ڈالیں😂

Wasid-56
 

تیرے چہرے کے نقش ایسے ہیں
آنکھ اٹھاتا ہوں تو بھٹک جاتا ہوں

Wasid-56
 

مرشد یہ کرونا ورونا کچھ نہیں ہے
مرشد یہ میری شادی روکنے کے لیے عالمی سازشیں ہیں۔
😂😂😅🤣😇

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

Ranjishan hi sahii...dill dukhany k liya hii a👌👌

Wasid-56
 

100 روپے کے لیموں لیے
سارے ہی کٹھے نکلے
😪😔🥺🌹💔

Wasid-56
 

انسان کی آنکهیں تب کهلتی ہے
😂😂
جب وہ سو کے اٹهتا ہے
شکریہ

Wasid-56
 

والدین صرف اس بچے کو پسند کی شادی کرنے کی اجازت دیتے ہیں
🤭🤭😆😆😆😂😂✌️✌️
جس پہ انہیں پورا یقین ہوتا ہے کہ اس کو کسی نے پسند نہیں کرنا

Wasid-56
 

جملہ پورا کرو
مجھے تم ۔۔۔۔۔۔لگتے ہو؟؟😛😃

Wasid-56
 

ہر شخص یہاں دلفریب ہے، ہر دلفریب اک فریب ہے🌷🌻

Wasid-56
 

مسکراؤ!😊
کیونکہ آپ پیارے ہو..😍😎
اب ہنسو!😂
کیونکہ یہ مذاق تھا..🙈😂😂

Wasid-56
 

جواب مجھے ایسے آتے ہیں کہ لوگ بے ہوش ہو جائیں۔۔
لیکن یاد لڑائی کے بعد آتے ہیں۔۔ 😐😒😒

Funny joke
W  : Haqqeqat😂😂😂 - 
Wasid-56
 

پیٹ اور غرور جب بڑھ جائیں تو اپنوں کو سینے سے لگانا مشکل ہو جاتا ہے__😔🤣😁

Wasid-56
 

اس نے کہا تھا میری زندگی میں دھیرے دھیرے آنا*😘😘☺☺😌🤚🏿
*میں اتنا دھیرے دھیرے گیا کہ اس کے دو بچے ھو چکے تھے 😂😜😓

Wasid-56
 

آپ نے اکثر دیواروں پر
" محبوب آپکے قدموں میں "
کے اشتہار لکھے دیکھے ہونگے۔
مگر کہیں
"بیگم آپکے قدموِں میں"
کا اشتہار دیکھا..؟
نہیں نا..؟
پتہ ہے کیوں۔۔
کیونکہ
بنگالی بابا خود بھی شادی شدہ ہوتا ہے۔۔
اور وہ جانتا ہے کہ
کسی کا باپ بھی یہ کام نہیں کر سکتا..😉💁♀

Wasid-56
 

ہم غریب لوگ ہیں صاحب
گر میوں میں نا ران کاغا ن مری نہیں جا سکتے اس لئے ٹنڈ کرا لیتے ہیں😀😁😅🙄😶

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

.q1.q1.q1

Wasid-56
 

🍋🍋🍋🍋is ko langra🍋🍋🍋 kyun bolty hnn☺☺