Damadam.pk
Wasid-56's posts | Damadam

Wasid-56's posts:

Wasid-56
 

مولوی صاحب میک اپ پے تقریر کر رھے تھے اس میں کھوتے کی کھا ل پڑتی ہے فلا ں ہوتا فلا ں ہوتا .
ایک اٹھ کر بولا مولبی جی میک اپ تو تماری بیوی بھی کرتی ہے 🙈
مولوی صاحب بولے اسے پیارا بھی تو لگتا ہے 😂😂

Wasid-56
 

پاکستانی عاشق تیس روپے کا چھلا دے کر
تم میری امانت ہو جانی 🙈😂😂😂😂😲

Wasid-56
 

ایک سر جن کہتا میں غیر ضروری اپر یشن نہی کرتا صرف تب کرتا ہوں
جب مجھے پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے 😂😂😂

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

کل سے لگاتار محنت کے بعد آج اس نے کہ دیا🤔🤔🤔🤔
یار تم باتیں تو بہت اچھی کرتے ہو لکن میں خود لڑکا ہو🙉😭😭😭😭

Wasid-56
 

تھک گیا ہوں یاڑ
دوسروں کی گرل فرینڈ کو ہنساتے ہنساتے 😂😒😔

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

کتا رکھا تھا کہ چوری نہ ہو🙄
اور آج کوئی کتا ہی چوری کر کے لے گیا😊😊

Wasid-56
 

دوست بھی بڑی پیاری چیز ہیں میرے سگریٹ اور گُٹکا دونوں ہی چھڑوا دیے۔۔🙂
مانگ مانگ کے۔۔
#For_Fun🚭😊😊😊

Wasid-56
 

Is tarah ashqi ka asar chur jaun ga...tery chahry p apni nazar chur jaun ga😊😊😊

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

لوگ صورت پر مرتے ہیں
ہم کو محترمہ کے کمنٹس سے عشق ہے 🙈😁

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

سُنا ہے محبوب کی ایک #چُمی ہزار
(پیناڈول) سے بہتر ہے👻👻😂😂
🙈🙈🙊🙊😬🤭😂😂

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

ایک بار کسی ORIGNAL لڑکی کی ID مل جاۓ☺
اس کی پوسٹ پہ ایسے پڑا رھوں گا جیسی درگاہ پر چرسی...؟؟؟🙈😂
😂😂🤣

Wasid-56
 

آپ کا دل بہت قیمتی ہے ☺کوشیش کریں اسے میرے حوالے کر دیں کوئی چرا نہ لے🙊🙈❣️🤏😁😂

Wasid-56
 

کب آے گا وہ دن ۔۔۔😘😘
جب وہ کہے گی شاپنگ کے لیے پیسے دیں۔۔😍
اور میں کہوں گا۔۔مینوں ویچ دے۔۔😒🤭

Wasid-56
 

مانا کہ تم لاکھوں میں ایک ہو 😍🙈 🙈 🙈 🙈
لیکن میں بائیس کروڑ میں ایک ہوں 😜😂😂😂

Wasid-56
 

کھبی “آئینے”پہ لکھا “تجھے
کبھی ،،تھوک،،سے مٹادیا
😂😂🙈😑