پہلے ایک لڑکے نے سینے پہ بلیڈ مار لئے اب دوسرے لڑکے نے خود کو آگ لگا لی درفٹے منہ ایسی عاشقی پہ نوٹ : آپکی جان کو خطرہ ہوسکتا ہے براہ مہربانی لڑکیوں سے دور رہیں😕
چوہدری صاحب دیہاتی سٹائل میں دھوتی پہنے اپنے ڈاکٹر بیٹے سے ملنے آئے، بیٹے کے گھر پارٹی چل رہی تھی۔ باپ کو دیہاتی لباس میں دیکھ کر بیٹا دوستوں کے سامنے شرمندہ ہو کر بولا: "یہ میرے والد صاحب کے دوست ہیں۔ چوہدری صاحب کو یہ سن کر غصہ آگیا اور بولے: "میں اس کے والد کا نہیں، والدہ کا دوست ہوں۔" جی او چوہدری 😂