Damadam.pk
Wasid-56's posts | Damadam

Wasid-56's posts:

Wasid-56
 

کہاں ہیں وہ لڑکی جو کہتی تھی بجلی بھری ہے میرے انگ انگ میں جو مجھے چھو لے گا وہ مر جائے گا
آج واپڈا کو اس کی بھی اشد ضرورت ہے😂

Wasid-56
 

Sundayy fundayy😊😊😊

Wasid-56
 

.q1.q1.

Wasid-56
 

.q1.q1.q1.q1.q1.q1.q1

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

کسی کی تین ہیں
کوئی مسکین ہے 😐

Wasid-56
 

☹️☹️شادی کا بھوت😘🙈 شادی کے کتنے دن بعد اتر جاتا ہے😊😊

Wasid-56
 

جو لوگ کہتے ہیں پیسوں سے خوشیاں نہی ملتی😏
وہ اپنے پیسے مجھے دے دیں
شکریہ😂

Wasid-56
 

لڑکیوں کی خوبصورتی🔥
اور
لڑکوں کی کمزوری کا راز😂🤣
بس تھوڑا سا lux😜😜😜

Wasid-56
 

قائد اعظم : اس ملک کو رکھنا میرے بچوں سنبھال کے ..😊
بچے :مسکان فون اٹھاو ورنہ میں اپنی نس کاٹ لونگا 😂😂😂😂7

Wasid-56
 

اور پھر میں نے اپنی جانو سے وہ وعدے کر لیے تھے
جو میری آنے والی سات نسلیں بھی پورے نہیں کر سکتیں 🥵🙊🤣

Wasid-56
 

کہاں کہاں بارش ہو رہی ہے

Wasid-56
 

Replies off😕😕fir post ka koii 1 faida☺☺roshni ki zrort a🔦🔦🔦

Wasid-56
 

اگر تم دل دینا ہی نہیں چاہتی ہو 🙆
تو کوںُی بات نہیں🙉
کلیجی ہی دے دو😀😀

Wasid-56
 

ہر بات پر مجھ سے الجھ پڑتا ہے جو
یہ دل نہیں کــمـبخت بیوی ہو جیسے
😊😊😊

Wasid-56
 

مینیجر سردار سے انٹرویو لیتے ہوئے.
آپ کو کونسا کام سب سے زیادہ پسند.
سردار : ایکٹنگ کرنا.
مینیجر :اچھا، آپ کو رول کونسا پسندہے؟
سردار : کریم رول

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

اس سے زیادہ زلالت کیا ہو گی
وصی 🥺🥺
وہ بہت ہنسی مگر پھر بھی نہ پھنسی
😭😭🤣🤣😂

Wasid-56
 

پاکستانیوں کی بڑی پیشن گوئی میں سے ایک
اس نے کال کاٹ دی ھے بس پہنچنے والا ھی ہوگا 😂🙈

Wasid-56
 

*گھر میں رھنے کا آسان طریقہ...*😉
*4 چمچ جمال گوٹا صبح صبح پانی کے ساتھ کھا لیں*😛
*اس سے آپ دن بھر گھر میں رھیں گے اور بار بار صابن سے ہاتھ بھی دھوئیں گے.*😆😆😆
*شکریہ بولنے کی ضرورت نہیں ھے*
*انسان ھی انسان کے کام آتاھے۔😂😍😇🙃😀😁*
*(نوٹ: یہ نسخہ ان کے لیے ھے جن پہ کوئی نصیحت اثر نہیں کرتی)*