Damadam.pk
Wasid-56's posts | Damadam

Wasid-56's posts:

Wasid-56
 

موجودہ حالات میں بحث نہی کرنی چاہئے ۔۔۔۔۔😕
اگر کوئی کہے ہاتھی اڑتا ہے تو آپ بولو🙃 ________ہاں آج صبح ہماری دیوار پر بیٹھا تھا 😐😛😛😛🤣

Wasid-56
 

سوال میرا یہ ھے
کہ وہ کونسی دو(2) گول گول چیزے ہیں جو عورت میں اتی ہیں مرد میں نہیں اتی

Wasid-56
 

Madhoshii

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

Mujy sajn k grr jana ha😊mujy apny grr jana ha😂😂😂

Wasid-56
 

سب دوستوں سےخصوصی درخواست ہے کہ میری
حسب توفیق مدد کرو😔
میرے نیٹ دے سگنل نہیں آندے میں کھمبا خریدنا اے😜🙃🙈

Wasid-56
 

"🙉😂"
میری انگلش کی دھوم اسی دن مچ گئی تھی 😍
جب میں نے "بلیک میل" کا اردو ترجمہ😛
😉کالا مرد بتایا تھا 😎

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

میں پاکستان کا وہ واحد چشم,وچراغ ہوں جِس نے ابھی تک نہ PUBG انسٹال کی ہے اور نہ ارطغل ڈرامہ دیکھا ہے 😊
ھے کوئی اور ہم جیسا؟
جگنو

Wasid-56
 

چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے۔۔
ضرورت کے مارے ہیں لوگ۔۔۔😔😔

Wasid-56
 

کچھ لوگ ایسے دکھی شاعری کرتے ہیں
جیسے انہوں نے محبوب ک لئے اپنے گردے بیچے ہو😕😕😕

Wasid-56
 

Soo soo k bura hall ho gya☺nend jan e nii chortii😥😥

Wasid-56
 

بابا جی کہتے ہیں ہر کامیاب گروپ کے پیچھے کچھ لڑکیوں اور بے شمار ٹھرکیوں کا ہاتھ ہوتا ha

Wasid-56
 

اگر آپ سنگل ہیں تو میرا یقین کیجئے وٹس ایپ آپ کے لیے دنیا کی سب سے بورنگ ایپ ہے!!😏

Wasid-56
 

بچپن واپس چاہیے🤔🤔🤔
یا محبت 🤔🤔🤔🙋🙋

Wasid-56
 

سچا پیار اور وفا کرنے والے لوگ ❤️
1965 کی جنگ میں ہی شہید ہو گئے تھے,😂

Wasid-56
 

کسی لائف انشورنس کے نمائندے کے پاس دس منٹ بیٹھ جاؤ تو ۔ وہ یقین دلا ہی دیتا ہے
جینے سے زیادہ مرنے میں فائدہ ہے ۔۔🙊😛😜😝😅😂

Wasid-56
 

غربت نے بس ذرا سا حال بگاڑ رکھا ہے
ورنہ میں کسی چاند سے کم تھا کیا😐

Wasid-56
 

زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے😕
ہم تو بس پوسٹ کر کے کمنٹس کا ہی انتظار کرتے رہتے ہیں 😉

Wasid-56
 

ایک فیصل آبادی سیکورٹی گارڈ بھرتی ہونے گیا
سوال🤔: انگلش آتی ہے؟
فیصل آبادی, کی گل اے
چور انگلینڈ تو آنے نے😌😏😂😂