میرے دانت میں کھبی بوٹی نہیں پھسی لڑکی کیا پھسے گی یہ سیریس پوسٹ ہے کوئی دند نا کڈے😊😊
کبھی انگور کے درخت پر چڑھ کر خربوزے
توڑ کر آم کھائے؟
😂
میری پہلی محبت بریانی.... ❤️
اور دوسری محبت بریانی کی دوسری پلیٹ 🤣

میرے پاس 20 روپے ہیں شادی کروں یا دوبٸی گومنے جاوں.
( مشورہ دو 🤨😁
مجھے اداس شاعری نہیں مل رہی 😁😁😁😁
کیا آپ سب یقین کر لیں گے کہ میں اداس ہوں.?😁😂
طوائفیں جو رقص کرتی ہیں سرِ محفل 🤐
تُم اگر بے حِس نہ ہوتے تو وہ بھی مائیں ہوتیں . . .😞
میں کیوں کروں یہ دعا کے تم کو میری عمر لگ جائے😕😳🔫😒
کیا پتا میرا آج آخری دن ہو اور تسی وی نال ٹنگے جاو۔ 😂😝😜😜😜😜😜😜
میری عنگلش بحت قمظور ھے عاپ مجھے بطائیں میں قیا قروں؟🥺
پاکستان میں بندہ تھوڑا سا خوبصورت کیا ہو جائے !!!
سب پوچھتے ہیں پٹھان ہو کیا😂😂😂
کوئی فلک تک چل رہا ہے میرے ساتھ یا میں اکیلے نکلوں ؟ 😒
🙆♀️🔥😏
اگر میں آپ کو اغواء کر لوں تو 🤨
آپ کے گھر والے مجھے کتنے پیسے دیں گے؟🤔🤭🙈🤣
