Damadam.pk
Wasid-56's posts | Damadam

Wasid-56's posts:

Wasid-56
 

حد سے زیادہ سمجھداری زندگی بور کر دیتی ہے
اس لیے چولیں ماریں اور خوش رہیں😂😂

Wasid-56
 

شادی کی بات ہوتی ہے تو کہہ دیا جاتا ہے کہ ابھی یہ چھوٹا ہے 😏اور
جب آٹے کی بوری اٹھا کر لانی ہوتی ہے تو کہتے ہیں جوان بندہ ہے لے آئے گا 😊😊😊

Wasid-56
 

آج بتا ہی دیجیے -!!
میں پسند ہو🙈 میرا نام🙈🙈 یا میری پوسٹ ❤❤
Kuch bol😜🙈..

Wasid-56
 

INGLISH COMES TO MEE😊😊

Wasid-56
 

کیا کرو گے ؟ 🤔
اگر کہہ دوں 😇
کہ اچھے لگتے ہو مجھے🔥🙈😉🤪

Wasid-56
 

میں آحری بار پوچھ رہا ہو۔
میری کشتی وہاں کیوں ڈوبی جہاں پانی کم تھا☺☺😊

Wasid-56
 

جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے
وہ دوسری آنکھ سے کوشش کریں
کی پتہ تہاڈی اکھ خراب ہوئے🙈

Wasid-56
 

تحقیق پتا چلا ہے کے بارش کا پانی ایک برتن میں ڈال کر اسے تین چار دن رکھ کر اپنے بالوں پے لگائو گے تو آپ کے بال بلکل گیلے ہوجائے گے😁😁😂😂😆😆😆

Wasid-56
 

تمہیں کیا لگتا ہے غالب
ہمیں تو ہر بار چونا لگتا ہے
😁😝😝😝😝

Wasid-56
 

جو دل کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل
ورنہ دیدار کے قابل تو ہر تصویر ہؤا کرتی ہے 😍😍

Wasid-56
 

بچپن میں امی نے ایسی نظر اتاری
تھی...!😎😊😍
اب تک کسی (لڑکی) کی نظر نہیں پڑی مجھ پر...!😜😁😂😒😞😕

Wasid-56
 

حال وی کوئی نئیں☺
نال وی کوئی نئیں👫
تشریح😊
ھازا من سنگل شدہ🙈
😂😂😂😂7

Wasid-56
 

پوسٹ تک تو آیا نہیں جاتا تم لوگوں سے 😏
میری شادی پہ کس منہ سے آؤ گے تم ظالموں😁😁😁

Wasid-56
 

میں جس لڑکی کو بھی پسند کرتا ہوں🙈🙊
اسکا پہلے سے ہی لڑکوں سے بھروسہ اٹھ چکا ہوتا ہے😂😊😊

Wasid-56
 

میری قدر کیا کرو🙈
تم لوگوں کے اجڑے چہرو پر 😜😂
ہنسی لانے کے لئے طرح طرح کی پوسٹ کرنی پڑتی ہیں
ہیں 😂😂😂۔۔

Wasid-56
 

شادی شدہ عورت نے فیک آئی ڈی بنا کر اپنے شوہر سے بات چیت شروع کی،
تو شوہر نے بتایا کہ اس کی بیوی تین سال پہلے مر چکی ہے
😂😂😂😂

Wasid-56
 

AP ka WhatsApp status kitny log dhakty hai..??
Me:00😊😊

Wasid-56
 

کیا ایک لڑکا او لڑکی اچھے دوست بن سکتے ہیں ؟
🙄🤔🤔🤔🤔

Wasid-56
 

ناظرین تسی چٹے او یا کالے

Wasid-56
 

ایسی کون سی عادت ہے☺ جسے آپ روز چھوڑنے کی کوشش کرتے ہیں مگر ناکام رہتے ہیں 😂😂😜😜