Friends : Prahai kahan tk ponchi??
Me : bhot dur nikl gai hy , hath nahi rahi ab mere 🙂
اتنے عرصے بعد آخر کار اُس نے میرے میسج کا جواب دے ہی دیا
😂😂😉😉
"آئندہ میسج مت کرنا"
😫😔😟😷
آنلائن لڑکی سے بنا دیکھے پیار کر سکتے ہیں
لیکن آنلائن پڑھ کر پیپر نہیں دے سکتے 😂☹️
فرد قائم ربطِ زن سے ہے، تنہا کچھ نہیں
موج ہے انبکس میں، بیرونِ انبکس کچھ 😊😊😊نہیں
(عین عظیم)
میں اکثر چیزیں بھول جاتا ہوں ۔۔
بسا اوقات تمہیں بھی بھول جاتا ہوں ۔۔
یاد رہتی ہے تو صرف بریانی😊😊
پاکستان میں گھی کے ڈبے سے کار تونکل سکتی ہے پر اصلی گھی نہیں۔☺☺
دھوکہ دینے والے کی بھی قدر کیجیئے ،،
وہ بھی استاد کا درجہ رکھتا ہے☺️
اس دن تعارفی پوسٹ میں میں نے یہ نہیں بتایا تھا کے میں سنگل ہوں
شکریہ !😂😂😂
محبت کبھی ختم نہیں ہوتی
مرشد
بس جانو بدل جاتے ہیں
😂😂😂😂
کیا آپکو...
کبھی کسی نے پرچی پر نمبر لکھ کر دیا ہے...😂
🙅🥱
Me:no