Damadam.pk
Wasid-56's posts | Damadam

Wasid-56's posts:

Wasid-56
 

جس گھر میں تھوڑا کالا بچہ پیدا ہو جائے تو وہ اُس کا نِک نام چاند رکھ دیتے ہیں 😂😂😂

Wasid-56
 

کاش میرے پاس کلو سونا ہوتا میں شٹاکی شٹاکی سب میں بانٹ دیتا 😷😷😷

Wasid-56
 

قسمت ما ڑ ی ہو تو ٹیلی نا ر کے کھمبے کے نیچے بیٹھ کر بھی#سگنل نہیں آ تے 😂😂

Wasid-56
 

میں تھپڑ سے نہیں ڈرتا
ڈرانا ہے تو پیار سے ڈراو مجھے پیار سے ڈر لگتا ہے 😨😀😐🙄

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

ajj mosam bara baiiman ha bara baiman ha😊😊

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

چھوڑ دیا #مرشد لڑکیوں پہ لائن مارنا🔥😑
جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہو گی خود ہی انباکس آ جائے گی🙈😝😜😂

میں زہر پینے لگا ہو ۔
😊😊😊کوٸی اعتراض  تو نہی
W  : میں زہر پینے لگا ہو ۔ 😊😊😊کوٸی اعتراض تو نہی - 
Wasid-56
 

جو لڑکیاں ریکویسٹ ایکسپٹ نہیں کرتی وہ مجھے زہر لگتی ہیں اور جو
ایکسپٹ کر لیتی وہ مجھے لڑکا لگتی ہیں😒😝😛😂😂😜
سخت مشکل میں ہوں

Wasid-56
 

goooood waliiii morninggg

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

اللہ کے فضل کرم سے اپنی بھرپور محنت سے ایک پھر ایک فضول سی کُڑی سے بلاک 😂

Wasid-56
 

اللہ کے فضل کرم سے اپنی بھرپور محنت سے ایک پھر ایک فضول سی کُڑی سے بلاک 😂

Wasid-56
 

لڑکیاں ٹھرکیوں کی ریکویسٹ ایکسیپٹ کرتی ہیں مجھ جیسے شریف بندے کی نہیں 😞

Wasid-56
 

سوچتا ہوں اب اپنا وزن بڑھالوں 😜😁
بھت ہلکے میں لے رہی ہے وہ کھڑوس مجھے

Wasid-56
 

موبائل زمین پر گرنے لگے 😨
اور گرنے سے پہلے ہی پکڑ لیا جائے 😃
تو ایسی فیلنگ آتی ہے ،،☺️
جیسے دنیا بچا لی ہوں 😝😝

Wasid-56
 

میڈیکل ساٸنس کہتی ہے۔۔۔۔۔
دل ❤️کا ساٸز 12 سینٹی میٹر ہے۔۔۔۔
مجھے سمجھ نہیں آتی۔۔۔
ڈھاٸی من کا محبوب۔۔۔۔
12 سینٹی میٹر میں کیسے فٹ آتا ہوگا ؟؟؟

Wasid-56
 

"نشہ، نائی اور محبت کسی کا بھی حلیہ بگاڑ سکتے ہیں"
😂😂😂
#