اپنی محبوب کا وہ ادا بتایئں😊
جس پر آپ مر مٹے ہو ,تباہ و برباد ,ہو غرق ہو گئے ہو
اگر میں آپ کے سر پہ پستول رکھ کے کہوں۔😎
موبائل دو یا چمی تو کیا دوگے.?
🙈😂🤣🤣🤣🤣😂
بس ہنستی رہنا تم 😕🙄🙄😁😁
نمبر دینے کی توفیق نا کرنا " 🙄🤷
جس لڑکی کو میری پوسٹیں اچھی نہیں لگتی وہ انبوکس میں آ کر مجھے ڈانٹ بھی سکتی ہے😁😁🙈
دل والے صرف دلہن لے کے جاتے ہیں😍
اور دماغ والے اسکی سہیلی کا نمبر بھی😂
😁😆😅🤣🤣🤣🤣
𝓴𝓲𝓷𝓰 𝓫𝓻𝓪𝓷𝓭
نہ میرا ایک ہوگا نہ تیرا لاکھ ہوگا
نہ تعریف تیری ہوگی نہ مزاق میرا ہوگا
غرور نہ کر شاہ شریر کا
تیرا بھی خاک ہوگا میرا بھی خاک ہوگا
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ واٹساپ پر آتے ﮨﯽ ﻣﻞ ﮔﺌﯽ ﻣﻨﺰﻝ😉
ﮐﻮﺋﯽ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ یوں ہی گروپوں میں بھٹکتا رہا 😑😫🤪🤪🤪🤣🤣🤣🤣🤣🤣
لوگوں کو میسیج آتے ہیں
آئی لو یو جانو😍
اور مجھے
پلیز میرا گروپ جوائن کر لیں😂😜😂
میں نے اکثر دیکھا ہے پیارے لوگ😍
سنگل ہی ہوتے ہیں😞😢
اب میری ہی مثال لے لو😮😅
❤ عشق عشق ہوتا ہے________صاحب،
ہر جگہ دل پھینکنے کو عشق نہیں کہتے. ❤
❤