مولوی صاحب میک اپ پے تقریر کر رھے تھے اس میں کھوتے کی کھا ل پڑتی ہے فلا ں ہوتا فلا ں ہوتا . ایک اٹھ کر بولا مولبی جی میک اپ تو تماری بیوی بھی کرتی ہے 🙈 مولوی صاحب بولے اسے پیارا بھی تو لگتا ہے 😂😂
محبت کرنا کونسا آسان ہے محبوبہ کی سپلیو ں پے بھی رونا پڑتا ہے 😂😂😂😭
زیادہ سمجھدار اور زیادہ بیوقوف میں کوئی فرق نہیں ہوتا دونوں کمبخت کسی کی نہیں سنتے 😐
ایک عربی نے نرگس سے پوچھا : تم ایک رات میں کتنا کما لیتی ہو؟؟😂 نرگس: 50 ہزار🔥 عربی؛ سچ بتاؤ ؟😂 نرگس: قسم سے روزی پر بیٹھی ہوں..😂🤣
لڑکیوں کی خوبصورتی🔥 اور لڑکوں کی کمزوری کا راز😂🤣 بس تھوڑا سا lux 😂
ڈرو اس وقت سے جس دن چاند کو پتہ چلے گا کہ پاکستان میں کن کن شکلوں کو " چاند " کہہ کر پکارا جاتا ہے۔۔🙄🤪 #Inoxent
خوبصورت لڑکی کو تو ہر کوئی دیکھتا ہے لیکن میں کوجی کو بھی دیکھتا ہوں تاکہ اسے احساس کمتری نا ہو کتنا اچھا ہوں نا میں؟ 🤦♂️😁😍🙂🙊
کام چھوڑ کر ریپلی دیتا تھا بھول گئی پھر بھی کمینی 😂😂😂
کام چھوڑ کر ریپلی دیتا تھا بھول گئی پھر بھی کمینی 😂😂😂
عاشقو ں کی لا ڈ یا ں مجھے پوچھے بنا بازار مت جانا 😂😂
دیسی لڑائی میں سب سے آگئے وہ بابا ڈنڈا اٹھا کر پھر رہا ہوتا ہے جس کے بارے میں لوگ توقع کر رہے ہوتے ہیں اے سردیاں بابا نہیں کڈ دا😂🤣
آمدن سے زائد اثاثوں پر نیب نہیں چھوڑتی اور آمدن سے کم اثاثوں پہ بیگم نہیں چھوڑتی 😒
غریب کو عشق میں یوں دھکے پڑ تے ہیں جیسے لوکل بس پے کھڑی سوار ی کو 😃😃
جس گھر میں تھوڑا کالا بچہ پیدا ہو جائے تو وہ اُس کا نِک نام چاند رکھ دیتے ہیں 😂😂😂