ایک تحقیق کے مطابق بیویاں دو طرح کی ہوتی ہیں :- “ اچھی اور بُری “ ۔ اچھی بیویاں وہ ہوتی ہیں جو شوہر کو اچھی طرح پریشان کرتی ہیں ۔ اور بُری بیویاں وہ ہوتی ہیں جو شوہر کو بُری طرح پریشان کرتی ہیں - 😁😀😄😃
😜 کپڑے استری خود کرتا ہوں چار ' چھ قسم کے کھانے بنانے آتے ہیں چاول ریتہ چٹنیاں چائے بنا لیتا ہوں آٹا گوندھنا آتا ہے روٹیاں تندور سے لگوا آتا ہوں برتن اور کپڑے دھونے آتے ہیں سودا سلف لینے میں بھی مہارت رکھتا ہوں ٹوٹی پھوٹی تحریریں اور شاعری کرلیتا ہوں اور کیا خودکشی کرلوں تو ہی #رشتہ ملے گا 😍🤩 نوٹ : ہیلمٹ بھی میرے پاس دو پڑے ہیں 😂