میرےدانت میں تو کبھی بوٹی نہیں پھنسی لڑکی کیا خاک پھنسےگے😕😰 یہ ایک سیریس پوسٹ ہے کسی نےہا ہا کیتا تےمیں چنڈ👋 مار دینی اے😉😒😂
بس ڈرائیور بس کو آھستہ چلا رھا تھا ، پچھلی سیٹ سے فیصل آبادی بوڑھی ماں جی بولی ،، وے پت تیری ریس والی لت چھوٹی اے😂😂😂
بے عزتی اور شادی ایک جیسی ہوتی ہے😒🙂
اچھی تب ہی لگتی ہے جب دوسرے کی ہو😁🙄😏
کرنے کو بہت کچھ ہے مگر طے یہی پایا
ہم ترسے کنوارے ہیں شادی ہی کریں گے
😁😄😍
اللہ کے فضل کرم سے اپنی بھرپور محنت سے ایک پھر ایک فضول سی کُڑی سے بلاک 😂
ڈرو اس وقت سے جس دن چاند کو
پتہ چلے گا کہ پاکستان میں کن کن
شکلوں کو " چاند " کہہ کر پکارا جاتا
ہے۔۔🙄🤪
#
jay to aakhiyan kol tu nii rahna beeba sada dill mor day☺☺
میں حالت جنگ میں ہوں۔۔
100 کا لوڈ بھیج دو۔
غازی بنی تو واپس کر دو گی۔۔
صبا بارڈر سے۔۔😂
پریشانیوں کو ایسے اگنور کرو
جیسے نہاتے وقت کمر کو 😂
پرائیویٹ ملازمت بھی فلموں میں ہیرو کی بہن جیسی ہوتی ہے
جو ہر وقت خطرے میں رہتی ہے 😂
یار تم لوگوں کو مجھ سے پیار ویار نہیں ہوتا کیا؟ 🥺😔😣😒