Damadam.pk
Wasid-56's posts | Damadam

Wasid-56's posts:

Wasid-56
 

مدّت بعد کل اپنا چاند دیکھا ساتھ گرہن بھی تھا😏 اور تین چھوٹے چھوٹے تارے بھی
😒🙈

Wasid-56
 

کارٹون جیسی ہو کر اوپر سے کارٹون جیسا سٹیکر لگانا ٹو مچ فن 😂
#Inoxent

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

میں اک فوتگی پر گیا تو پوچھتا مرنے والے کو کیا ہوا تو گھر والے کہتے ایکسیڈنٹ ہوا تھا😭
میں.چلو شکر کرو لت باں بچ گئی جے🤣🤣

Wasid-56
 

اللہ کے فضل کرم سے اپنی بھرپور محنت سے ایک پھر ایک فضول سی کُڑی سے بلاک 😂😂😂😂

Wasid-56
 

عورت پانی کی طرح ہوتی ہے
اور مرد مٹی کی طرح
پھر دونوں کی شادی ہو جاتی ہے👫 اور زندگی چیکڑو چیکڑ ہو جاتی ہے 😂😂

Wasid-56
 

کسی کی تین ہیں
کوئی مسکین ہے 😐🙄

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

tumm itna jo muskra rhy ho kia gham ha jiss ko chupa rhy ho☺☺

Wasid-56
 

کوئ مجھ سے بی بات کر لیا کرو 🥺🥺
میں یہاں دوبٹے پیکو کرنے تو نہی آتا🙊😐😕😒

Wasid-56
 

لڑکیاں ٹھرکیوں کی ریکویسٹ ایکسیپٹ کرتی ہیں مجھ جیسے شریف بندے کی نہیں 😞

Wasid-56
 

"نشہ، نائی اور محبت کسی کا بھی حلیہ بگاڑ سکتے ہیں"
😂😂😂

Wasid-56
 

ڈرو اس وقت سے جس دن چاند کو
پتہ چلے گا کہ پاکستان میں کن کن
شکلوں کو " چاند " کہہ کر پکارا جاتا
ہے۔۔🙄🤪

Wasid-56
 

انسانی جسم میں گردے جیسا نالائق کوئی نہیں
جب بھی سنا یہی سنا
کہ گردہ فیل ھوگیا
کبھی پاس ھونے کی خبر آئی نہیں..!😯😯

Wasid-56
 

ya star kaisy milty hnn or post tranding ma kaisy jay gee☺☺

Wasid-56
 

پسندیدہ شخص کی لا پرواہی اکثر انسان کو نفسیاتی مریض بنا دیتی ہے 🙏##😶😶

Wasid-56
 

حرکت میں برکت ہے
مگر اس کا یہ مطلب نہیں کے آپ الٹی حرکت کریں
🙈🙈🙈😜😜😛😛

Wasid-56
 

اگر یہ ہی حالات رہے تو وہ دن دور نہیں جب بیویاں اپنے شوہروں کو بولیں گی" جاسم کے ابا کھلی زلفوں میں تو آپ آفت لگتے ہیں😁😁🙈😛😂

Wasid-56
 

ساری زندگی امی کے پرس میں سے پیسے چرانے والے آج ہماری پوسٹیں چراتے ہیں😒😂 نئیں اے مذاق ہو ریا..! 😤😆🤠