Damadam.pk
Wasid-56's posts | Damadam

Wasid-56's posts:

Wasid-56
 

ع،عشق,
ا،الیکشن اور،ش، شادی سے پہلے جو وعدے کیے جاتے ہیں انہیں" ہوائ فائرنگ" کہا جاتا ہے😏
🤣🤣🤣

Wasid-56
 

پالش، مالش اور چمچہ گیری جس نے بھی سیکھ لی
اسے کوئی اور کام سیکھنے کی ضرورت نہیں
😃

Wasid-56
 

زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے😕
ہم تو بس پوسٹ کر کے کمنٹس کا ہی انتظار کرتے رہتے ہیں 😉

Wasid-56
 

☹️☹️شادی کا بھوت😘🙈 شادی کے کتنے دن🤣😂😂😂😂 بعد اتر جاتا ہے

Wasid-56
 

.q1.q1

Ya b a gya markeet ma😊😊😊
W  : Ya b a gya markeet ma😊😊😊 - 
Funny joke
W  : 😂😂😂charsi kadi v na marsi - 
Wasid-56
 

Gooood morninggg

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

اس نے کہا تھا میری زندگی میں دھیرے دھیرے آنا*😘😘☺☺😌🤚🏿
*میں اتنا دھیرے دھیرے گیا کہ اس کے دو بچے ھو چکے تھے 😂😜😓

Wasid-56
 

اے خوبصورت لڑکی آپ سے مخاطب ہوں🙈
میری پوسٹ نظر نہیں آتی کیا✨😐😝

Wasid-56
 

.93لڑکیوں کو i love youبولا🙈😜😝
60نے بھاٸ بولا 20 نے بلاک کیا 😐
10 نے میسج ہی نہیں دیکھے😐
دو نے گندی گالیاں نکالی
ایک نے Love u 2😎کہا اور 200کا بیلنس مانگا میں نے خود اسے باجی 🙆بول کر بلاک کر دیا😄😅😁😜
کیا میں ایک شریف لڑکا ہوں😊

Wasid-56
 

☹️☹️شادی کا بھوت😘🙈 شادی کے کتنے دن🤣😂😂😂😂 بعد اتر جاتا ہے

Wasid-56
 

کسی کی تین ہیں
کوئی مسکین ہے 😐

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

قسمت اتنی خراب ہے کہہ
کال سنٹر بھی کال کروں تو لڑکا ہی اٹھاتا ہے 😑😒😕

Wasid-56
 

جو لوگ کہتے ہیں پیسوں سے خوشیاں نہی ملتی😏
وہ اپنے پیسے مجھے دے دیں
شکریہ😂

Wasid-56
 

اپنی پسند کا شعر ؟
کسی خاص لئے

Wasid-56
 

عشق کرنا آسان نہی پورے خاندان کی لعنتیں لینی پڑتی ہیں 😂🤣🤣🤣

Wasid-56
 

سب سے پیڑا وہ بندہ ہوتا جو چا ے کا پوچھ کر بھی چا ے پلا ے نہ 😭😂😂😂