گھر والوں سے ناراض ہونے سے پہلے کھانا کھا لیا کریں
میں نے صبح اور دوپہر کا بھی نہیں کھایا
اور کوئی منا بھی نہیں رہا😔🙂😪😂
کہتے ہیں
سقراط کے سامنے ساگ اور زہر کا پیالہ رکھا گیا تو
اس نے زہر کو پینا قبول کیا۔
فقیر۔۔ایک ہزار دو ،جو مانگو گے ملے گا۔۔
میں۔۔۔یہ لو ہزار
فقیر۔۔مانگو کیا مانگتے ہو۔۔۔۔۔؟
میں۔۔۔۔۔ مجھے پانچ ھزار دو اب 🙄🙄🙄😂
پاکستان میں اس وقت موٹر سائیکل چلانا اور فارمی مرغی کا گوشت کھانا
عیاشی کے زمرے میں آتا ہے..😁🤣
کہتے ہیں ہاتھ میں خارش ہوتو پیسے آتے ہیں میری سر میں خارش ہورہی اسکا کیا مطلب ہے
😒😒🙄
Iss mor sy shuru krnn phr ya zindgii☺☺
جس گھر میں تھوڑا کالا بچہ پیدا ہو جائے تو وہ اُس کا نِک نام چاند رکھ دیتے ہیں 😂😂😂
Zroori alann📢📢ajj ratt 12 k bd...1 ho jain gay😄😄