اچھی بھلی لڑکی سے بات ھو رھی تھی۔😍🙈🙈
موسٹ ویلکم ٹو یو کی جگہ موت ویلکم ٹو یو لکھ بیٹھا🙊🧑🚒
🙄 انی دی بلاک کر گئ🥵😋🤣
آو دیر تک کریں باتیں پیار کی
😊😊😊سو جانا ٹھہر کہ کل چھٹی ہے اتوار کی
اس نے کہا تھا میری زندگی میں دھیرے دھیرے آنا*😘😘☺☺😌🤚🏿
*میں اتنا دھیرے دھیرے گیا کہ اس کے دو بچے ھو چکے تھے 😂😜😓
😇😇😇
جب کوئی اچانک سے اچھی باتے کرنے لگ جائے
سمجھ لو وہ کہی سے لتر کھاکے آیا ہے۔😂😂😂😂😅😅
ملتانی مٹی میں کیا ڈال کر لگاؤں 😕
جو عید تک چٹا ہو جاؤں میں؟😍
😈😈😈
مرد پر ہاتھ اٹھانا کمزور عورت کی نشانی ہے😂😂😂
آپ سب کی خدمت میں ایک شیر😘😘
:
:
:
:
:
:
:
:
:
:
:
:
:
🐅
کیسا ہے 😂😂:
آپ کو پتہ ہے!
ہم پانی کیوں پیتے ہیں😐
کیونکہ ہم
پانی کھا نہیں سکتے🙉
(تالیاں) 👏
،😂😎🤪🤣🤣🤣🤣