*بہت سستے ہیں ہم صاحب...!!!*😂💝👉
*میٹھا بولو اور خرید لو...!!!*😛💖👉
بابا جی فرماتے ہیں
"اگر غلطی عورت سے ہو تو پھر قصور عورت کا نہیں غلطی کا ہے کیونکہ عورت ہر صورت بےقصور ہے"😂
خداکادیاسب کچھ ہے
سوائے تیرے نمبر کے 🤪
کچھ ٹھرکیوں
کی وجہ سے لڑکیاں میرے جیسے
شریف پر بھی بھروسہ نہیں کرتی😒😷🙈
اگر "بچے دو ہی اچھے" ہوتے تو کیا آپ آج ہوتے ؟؟ 🙈
me: No😂😂😂😂
جب تک خود پر نہیں گزرتی احساس اور جذبات مذاق لگتے ہیں...💯😓
اگر موبائل کمپنیاں آپکی سرچ ہسٹری چیک کر لیں تو آپکو " معزز صارف " کہنا چھوڑ دینگی
😂😄😂
gooood morningggg
apko daikh kr daikhta rahh gya☺☺☺
اور پھر میں نے اپنی جانو سے وہ وعدے کر لیے تھے
جو میری آنے والی سات نسلیں بھی پورے نہیں کر سکتیں 🥵🙊🤣
نہ خواهشیں نہ جستجو پس آئینه میرے روبرو
تیرے واسطے میں کچھ نهیں میرے واسطے بس تو ہی تو
مَیں نے ہر بار نَئی آنکھ سے دیکھا تُجھ کو
مُجھ کو ہر بار نَیا عِشق ہُوا ہے تُجھ سے
کوئی اچھا سا گفٹ بتائیں میں نے کسی کو دینا ہے
10 یا 20 روپے کا ہو😂😝
#
لوگ صبح اٹھ کے شیشہ دیکھتے ہیں بعد میں اگر کوئ نقصان ہو جاءے تو کہتے ہیں پتہ نہیں صبح صبح کس منحوس کی شکل دیکھ لی🙈🙈😂😂😂💯
تحقیق بتاتی ہے کہ موٹاپا ہی ایک واحد چیزہے ۔
جسے دوسروں کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی
😂😃😊😆😇😍😃🤣😂😅
#قہ
موبائیل phone کا کیمرہ اچھا ہوتا 😒
تو اج ہم بھی کسی کے کرش ہوتے 😒😜
جان جی بازار جا رہی ہوں۔۔
لڑکا: کب تک واپس آؤ گی۔۔
فیصل آبادی جان: سوچ رہی ہوں ہفتہ وہیں رہ لوں۔
🤣😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain