😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣 میں اکیلا بیٹھ کے نیوز سنوں تو آلو مہنگے😕 ٹماٹر مہنگے۔۔پیٹرول مہنگا۔۔۔🙄 ابو کے ساتھ بیٹھ کے نیوز سنوں تو رکشے والے کے بیٹے نے ٹاپ کیا ۔۔۔۔ 😲😒 پھر ابو کی نظریں کبھی مجھ پر۔۔کبھی جوتے پر۔
مرشد اس نے کہا ۔۔۔ اپنا نمبر دے 🙄 میں نے بھی کہہ دیا پانچ سو دے اور پوری سم ہی لے جا 😂🙈
یہ لڑکے تارے توڑ کے لانے کی بجائے اگر برتن دھونے کا وعدہ کریں تو Girlsذیادہ امپریس ہوں.... 😏😂😂
ایک دن سب کی شادیاں ہو جائیں گی😔😒 بس🙄 میں ،سلمان خان اور شیخ رشید رہ جائیں گے😕😕😒🤣😂😜🤣😂
زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے😕 ہم تو بس پوسٹ کر کے کمنٹس کا ہی انتظار کرتے رہتے ہیں 😉
ماشاءاللہ سے یہاں بھی گھر والا ہی ماحول ہے 🙄 نہ کوئی گھر منہ لگاتا نہ ادھر😕😑😒
اگر خوبصورتی پر ٹیکس ہوتا تو پاکستان کے کس شہر کو یہ ٹیکس ذیادہ ادا کرنا پرتا🤔JANI😉
نشہ، نائی، محبت، اور پولیس کسی کا بھی حلیہ بگاڑ سکتے ہیں😂🚶🏻♂️
جسس دن کسی لڑکی نے i love u کہا 🤔😘😘 اس دن ساری لڑکیوں 👧 کو چن چن کے باجی بولو گا😋😋😂😂
کوئی مجھے بھی ہیلو ہائے بول لیا کرو 😕 یہ موبائل میں نے لطیفوں کے لیے نہیں لیا 😒 ❤🤔🙄🙄🙄🙄😓🤛😓
کونسے والے ہو؟ (1)سرائیکی ❤.(2):پنجابی😍(3):پٹھان 😀(4):بلوچی😊 (5)سندھی💞(6):اُردو😱(7)کشمیری😍(8)گلگتی🙈
چلو آج تھوڑا سا شغل لگاتے ہیں عاشقوں کے مشہور ترین جملے کمنٹ کرتے ہیں 1۔گھر والے نہیں مان رہے ...😂😂😂 🤣🤣 ....Now your turn
q1
ksy ho sbb?
Gulabi aankhain jo teri daikhi🙄🙄sharbi💗💗ya dil ho gya🤫🤫
Madhosh teri aankhain🙂🙂
اُتر چکی ہو تم دل سے اب گرمیوں میں برف مانگنے بھی مت آنا۔۔۔ 😜😁