ایک شرابی نے F.M ریڈیو پے فون کیا شرابی:مجھے ابدالی روڈ پے ایک پرس ملا ہے جس میں15000ہزار کیش ایک آئی فون 6 پلس ایک کریڈٹ کارڈ اور کسی شمائلہ کرن کے نام کا شناختی کارڈ ہے ریڈیو مین:واہ آپ کتنے ایماندار ہیں تو آپ انہیں وہ پرس واپس کرنا چاہتے ہیں ؟؟؟ شرابی:نہیں میں چاہتا ہوں کہ شمائلہ کرن کیلئے ایک درد بھرا گانا ہو جائے 🙈😤😀😉😜 😂😂😂😂
اتنا شدید #_سنگل ہوں کہ #_بائیک پہ جاتے ہوئے کوئی #__لڑکا #_لفٹ مانگے تو اسے کہتا ہوں😢 اس #_شرط پہ بٹھاؤں گا کہ دونوں #_ٹانگیں ایک طرف کر کہ بیٹھو گے اور #_پیٹ پر ہاتھ بھی رکھو گے 😐