Damadam.pk
Wasid-56's posts | Damadam

Wasid-56's posts:

Wasid-56
 

رات کا میرے میسج کا کوۂی جواب نیں آیا میسج بھی سین نہیں کیا
کیمرہ مین ایان علی کے ساتھ جیو نیوز راولپنڈی🙄😂😂

Wasid-56
 

مہمانوں کے ساتھ آٸے ہوٸے بچے بھی محبوبہ
کے نخروں کی طرح ہوتے ہیں
برداشت بھی نہیں ہوتے اور بندا کچھ کہ بھی نہیں سکتا😂😂🤣🤣

Wasid-56
 

اگر امید سے زیادہ خوبصورت بیوی مل جاۓتو مرد کے اندر
برتن دھونے کی خواہش اپنے آپ آجاتی ہے🙄😅🤣

Wasid-56
 

ایک دن سب کی شادیاں ہو جائیں گی😔😒
بس🙄
میں ،سلمان خان اور شیخ رشید رہ جائیں گے😕😕😒🤣😂😜🤣😂

Wasid-56
 

هم پاکستانیوں کی آدھى زندگی ڈگریاں لینے میں گزر جاتی ہے😣 اور
باقی
ان کو فوٹو سٹیٹ کرانے میں😕😕😥

Wasid-56
 

اگر موبائل کمپنیاں آپکی سرچ ہسٹری چیک کر لیں تو آپکو " معزز صارف " کہنا چھوڑ دینگی
😂😄😂

Wasid-56
 

دو سو کے چلان پر دس جگہ فون کر کے تعلق واسطے ڈھونڈنے والی قوم کو۔۔
اپنی پولیس کا معیار سعودی عرب جیسا چاہیے۔۔
😁😂😜

Wasid-56
 

ع،عشق,
ا،الیکشن اور،ش، شادی سے پہلے جو وعدے کیے جاتے ہیں انہیں" ہوائ فائرنگ" کہا جاتا ہے😏
🤣🤣🤣

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

آج کا سب سے گھٹیا شعر
سب کچھ جو چمکدار ہو ،سونا نہیں ہوتا
ہر چھینک کا مطلب تو ، کرونا نہیں ہوتا

Wasid-56
 

بنوں میں اٹلی سے واپس آئے دو افراد کا کرونا ٹیسٹ نیگیٹو
گھر والوں کی خوشی میں فائرنگ-2 افراد جاں بحق، 2 زخمی😁😁

Wasid-56
 

Traveling to Dosri Charpai along with Mobile & Charger.😜

Wasid-56
 

ہم اس ملک کے باشندے ہیں
جہاں بات کرتے ہوئے لائٹ آ جائے تو بات سچی اور اگر لائٹ چلی جائے تو بات جھوٹی ہوتی ہے۔
😂😂😂

Wasid-56
 

ایک انگریزی پروفیسر نے اردو ٹیچر سے شادی کی
اور
ایک سال بعد انکا (بb )هوا
😂😂😂😜😜😜

Wasid-56
 

آج کل جب میں گھر سے بائیک لے کر نکلتا ہوں تو قبیلے سے گھوڑا لے کر نکلنے والی فیلنگ ہوتی ہے 🤪🤫
اور راستے میں چیک پوسٹ پہ پولیس ایسے نظر آتی ہے جیسے منگول اور صلیبی گھات لگا کر شکار کے لیے بیٹھے ہوں۔
😃😜
#منگولیات
#شوبازیات
#ارتغرل #غازی

Wasid-56
 

پہلے عورتیں کنویں سے پانی بھرنے جایا کرتی تھی
اب مرد فلٹر پلانٹ سے بھر کر لاتے ہیں
#مکافات_عمل 😑

Wasid-56
 

پہلے عورتیں کنویں سے پانی بھرنے جایا کرتی تھی
اب مرد فلٹر پلانٹ سے بھر کر لاتے ہیں
#مکافات_عمل 😑

Wasid-56
 

Aja nach lay mary yar to nach lay.x4

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

گھوڑا اور تلوار خرید لایا ہوں
حلیمہ اللہ دےگا
😂😂