اپنی بیوی دنیا کی وہ واحد عورت ہوتی ہے جو آپ کو
دیکھ کر مسکرائے تو گبھراہٹ شروع ہوجاتی ہے😂
آپ صرف اسی صورت میں عظیم انسان ہوسکتے ہیں کہ اپنا نام عظیم رکھ لیں
😂😂 🤣🤣
لڑکوں پر طنز کرنے والی لڑکیو
1-کیا تم صبح سردی میں بس کی چھت پر بیٹھ کر کالج جا سکتی ہو
2-کیا تم منہ میں ایک سائیڈ پر نسوار رکھ کر بوتل پی سکتی ہو
3-کیا تم صبح نہار منہ نوکر والی دکان سے دہی لا سکتی ہو
4-کیا تم ایک بایئک پر 6 دوست بٹھا سکتی ہو
5-کیا تم ایک سٹنگ 3 دوست باری باری پی سکتی ہو
6-کیا تم چوہے جیسے منہ والی لڑکیوں کو واہ بیوٹی فل کہہ سکتی ہو
7-کیا تم لڑکوں کو لوڈ کروا سکتی ہو
8-کیا تم فردوس عاشق اعوان کی تقریر سن سکتی ہو
9-کیا تم پینچر بائیک کی ٹینکی پر بیٹھ کر اس کو شیدے کی دکان تک پہنچا سکتی ہو
10-کیا تم بغیر آئینے کے تیار ہو سکتی ہو
بتاؤ اب 😍
جواب دو نہیں کر سکتی تو بڑی بڑی باتیں بھی نہ کیا کرو
چلو یہ سب چھوڑو تم یہ بتاؤ
11-کیا تم ٹینڈ کروا سکتی ہو 🤣🤣🤣🤣🤣
پاکستان میں انڈوں کا ریٹ سن کر لگتا ھے انڈوں کی نارمل ڈلیوری نہیں ھو رہی ھے انڈے وڈے آپریشن سے باہر آرھے ہیں
مرد بڑی پیاری چیز ہے انہیں لسٹ بنا کہ دیتے ہیں کہ کوئی چیز بھول نہ جاۓ اور یہ لسٹ ہی بھول جاتے ہیں... 😂😂
اور پھر میں نے اپنی جانو سے وہ وعدے کر لیے تھے
جو میری آنے والی سات نسلیں بھی پورے نہیں کر سکتیں 🥵🙊🤣
پہلے عورتیں کنویں سے پانی بھرنے جایا کرتی تھی
اب مرد فلٹر پلانٹ سے بھر کر لاتے ہیں
#مکافات_عمل 😑
ایک شخص بِلی سے بہت تنگ تھا,
اُس نے بِلی کو بوری میں ڈالا اور دور چھوڑ کے آیا..
جب گھر آیا تو بلی پہلے موجود تھی
اگلے دِن اُس نے دوبارہ بلی کو بورے میں ڈالا اور پہلے سے زیادہ دور بورا پھینک کر جب گھر آیا تو بلی پہلے موجود تھی.
تیسرے دِن اُس نے بلی کو بورے میں ڈالا اور جنگل میں دور پھینکا,
واپس آنے لگا تو راستہ بھول گیا,,,,
اپنی بیگم کو کال کی اور پوچھا:
بیگم بِلّی گھر آ گئ ہے؟
بیگم نے کہا جی آ گئ ہے
کہتا
اِس کو بھیجو کہ آ کر مُجھے لے جائے
میں راستہ بھول گیا ہوں 😂😂😂😂😂😂😂
What what iss
Ay hay
ایک کپ چائے ان کے لئے
☕
جن کے سر میں میری وجہ سے درد رہتا ہے 😁🤭😜
*وہ اٹھی تھی مجھے مانگنے کے لئے تہجد ٹائم پانی ٹھنڈا دیکھ کر سو گئی*😊😊😊😊😊
*اگر اس کے گھر گیزر ہوتا تو آج میں اس کا ہوتا 😊*
~*Murshad*~😘💯
😭😭 عجیب بات 😭😭
کہی ماں باپ ناراض ہے
کہی شوہر ناراض ہے
کہی بیوی ناراض ہے
کہی بہن بھائی سے ناراض ہے
گھر گھر میں ناراضگی ھے
اور ہم آج وہاٹسپ اور فیس بک پر ان لوگوں سے معافی مانگ رہے ہیں جنھیں ہم جانتے تک نہیں
🌹🌹 *تلخ حقیقت*🌹🌹
Tamam dostun ko shab e barat boht boht mubark ho ALLAH hamary tmam choty bary gunahun ko maaf furmay(ameen)
لوگ کہتے ہیں نفرت خراب چیز ہے۔۔
تو محبت نے ہمیں کونسا جھولا جھلایا ہے۔💔
#جون___ایلیاء
ساؤتھ افریقہ میں ایک اوڈی نامی قبیلہ ہے اس قبیلے کے مردوں میں سب سے زیادہ پرکشش اور خوبصورت اسے سمجھا جاتا ہے جس کا پیٹ سب سے زیادہ بڑا ہوتا ہے جتنا بڑا نکلا ہوا پیٹ ہوگا وہ مرد قبیلے کی خواتین میں اتنا ہی زیادہ مقبول اور مطلوب ہوگا
آپ کو بتانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ اگر آپ کی بھی توند نکلی ہوئی ہے تو غم نہ کیجیئے آپ ایک پرکشش اور ہینڈسم مرد ہیں بس اتنی سی بات ہے کہ آپ غلط قبیلے میں رہ رہے ہیں 😉😊🤷♂
کتنا مشکل ہے سنگل ہونا بھی 😞
جسکا بھی کمنٹ آتا ہے اسی پر دل آجا تا ہے 🤣 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain