Damadam.pk
Wasid-56's posts | Damadam

Wasid-56's posts:

Wasid-56
 

ناکام محبت پہ رونے والے اگر محبت میں کامیاب ہونے والوں کا حشر دیکھ لیں تو اپنا غم بھول جائیں. 😒😜😂

Wasid-56
 

چشمہ بھی تو لگاتی ہو ناں پھر دل لگانے کیوں ڈرتی ہو۔۔🙈😂✌🏻

Wasid-56
 

اور سناو جانو ٹھیک چل رہا ہے🤔
یا ہینگ ہوجاتا ہے بار بار🤪💃🔥

Wasid-56
 

موڈ آف تھا😣
عطاءاللہ لگا لیا😒
اب چھت سے کودنے کو دل کر رہا ہے😕😕😏
😁😁

Wasid-56
 

کوئی ہے بڑے دل والی لڑکی جو میرے پانچوں بریک اپس کی کہانی سن سکے
😂😂⁦✌️⁩

Wasid-56
 

کویٔ ضرورت نہیں دو ٹکے کے لوگوں کے میسج کے انتظار کی😒😏
آپ میری پوسٹ پہ آجایا کرو😂😛
😎

Wasid-56
 

غریب بندے کے سارے مسلہ جات کے حل ایک ہی بات میں چھپا ہوا ہے 😎
کومٹی نکل لو ے 😂😂😂

Wasid-56
 

اگر کسی کو تکلیف دے کر بھی سکون کی نیند سو لیتے ہو تو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو کیونکہ وہ وفات پا چکا ہے.

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

مجھے نہیں پتہ تھا بندہ حال پوچھنے پر بھی
بلاک ہو جاتا ہے 😭😭🙈

Wasid-56
 

میں چاہتا ہوں تم میرے لیے اتنی سیر یس ہو جاؤ
جتنا بندہ کان میں تیلہ مار تے ہو ے ہوتا ہے 😂😂

Wasid-56
 

پاکستانی وہ قوم ہے جو جنگل کی ہر جڑی بوٹی کا قہوہ پی لے گی
مگر 😷ما سک نہیں پہنے گی 😷😷

Wasid-56
 

جس گھر میں تھوڑا کالا بچہ پیدا ہو جائے تو وہ اُس کا نِک نام چاند رکھ دیتے ہیں 😂😂😂

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

Shab e qadar kabb ha???

Wasid-56
 

Khuda gavaaa

Wasid-56
 

Goood morningggg

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

اس نے پوچھا حسن کیا ہوتا ہے 😍
میں نے اس کو اپنی تصویر سینڈ کر دی😘
پگلی نے بلاک کر دیا 😐
شاید زیادہ حسن برداشت نہیں ہوا 😂😂

Wasid-56
 

عشق کرنا آسان نہی پورے خاندان کی لعنتیں لینی پڑتی ہیں 😂🤣🤣🤣