لڑائی جھگڑا کرنے سے پیار بڑھتا ہے
لیکن بلاک کرنے سے پیار دفن ہو جاتا ہے😜
تیرا لہجہ بتا گیا مجھ کو ۔۔۔۔۔🤷😐
تیرے دل میں عارضی تھا میں ۔۔۔🤦😯
❣❣❣
تم جب انورے مارتی ہو
اور وی اینڈ لگتی ہو😂😂😂🤔
امیروں کے سفید بال فیشن
اور ہمارے
بڈھے ہو گۓ او بھائی بڈھے 🙈😭😭🙉
امیر موٹے ہوں تو ”گولو مولو“
غریب موٹے ہوں تو ”سانڈ“ 😏😂
پریشانیوں کو ایسے اگنور کیا کرو جیسے میری پوسٹ کو کرتے ہو۔۔
Ajj phr tumm p piyar aya ha
Ik tera rasta ik mara rasta niyu hona v juda🤗
آج کی نئی بات۔۔۔
امیروں کی خارش کو الرجی اور۔۔
غریبوں کی خارش کو کھرک کہتے ہیں😂
لائف لائن تو بہت دور کی بات یے.
میری تو لائف ہی لائن پر نہیں.
آج ہماری بے عزتی کی گئی😒😢
آج ہمیں نکمی اولاد کہا گیا☹️😖
کوئی مجھے یہ بتائے کہ جب مہمان پیسے دیں ثو کثنی بار نہ کر کے پکڑ لینے چاہیں🤔🙈🤣
گھر میں بے عزتی ھونے
کے بعد کونسی بوتل
پینی چاھیئے 🙄🙏😉
پوسٹس پر رسپانس خطرناک حد تک کم ہو گیا ہے...
باز آ جاؤ سارے...
😑😏😏😏
بوڑھا مریض ڈاکٹر کے پاس جا کر بولا ڈاکٹر صاحب میری داہنی ٹانگ میں درد ہے 😴
ڈاکٹر: بابا جی یہ بڑھاپے کی وجہ سے ہے ۔
بوڑھا: لیکن ڈاکٹر صاحب میری دوسری ٹانگ بھی تو اسی عمر کی ہے
اگر خشک میوہ جات کی جیولری بنتی تو امیروں کے گلے میں چلغوزے لٹک رہے ہوتے اور غریبوں کے گلے میں
مونگ پھلیاں..😂
پہلے میں اداس رہتا تھا، پھر میں انگلش کورس کر لیا۔۔
اب میں سیڈ رہتا ہوں۔۔۔
یہ ٹک بسکٹ ہے اس میں اکتیس سوراخ ہوتے ہیں فارغ بیٹھا تھا سوچا آپکے علم میں اضافہ کردو۔😁😁😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain