فیملی پلاننگ والے کتنے بھی اشتہار چلا لیں, اصل سبق ماں باپ کو پرائیوٹ اسکول کی فیسیں جمع کراتے ہوئے ہی ملتا ہے...😁😁😁😁
ٹھرک ایک بین الاقوامی کھیل ہے
مگر اس کے اچھے کھلاڑی صرف پاکستان
میں پائے جاتے ہیں
😂
بےشک تم باتھ روم میں بیٹھ کر بھی ریپلائے کرو چھوڑنے والا چھوڑ جاۓ گا 🙃❤😀😂
500 روپے برائے فروخت
قیمت صرف 750 روپے😂😂
2 نمبر مولیوں سے بچوں کو😍😍😍
10 نمبری پیروں سے لڑکیوں کو 😂😂
اور نوجوانوں کو آنٹیوں کی پہنچ سے دُور رکھیں😋😋
نہاتے وقت گِرتے صابن کو کیچ کرنا بھی ایک
عظیم فتح ہوتی ہیں
🤣🤣👈
سچا پیار تو بے روزگای میں ہوتا ہے نوکری دیکھ کے تو رشتے ہوتے ہیں
پوچھنا یہ تھا۔
سابقہ محبوبہ کی شادی میں بریانی کھانا حرام تو نہیں؟ 😱
Serious Question
جن لڑکوں سے نہاتے ہوئے صابن پُھڑک کے ٹوئلیٹ میں گر جاتا ہے۔🥴
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں۔🙄
جانو تمہیں مجھ سے کوئی نہیں چھین سکتا۔😂
پاکستان واحد ملک ہے
جہاں "سالن والی ہانڈی" چاٹنے سے آپ کی شادی پہ بارش ہوتی ہے ۔۔۔
😂
انباکس کرنے والے ٹھرکیو اپنے ٹھرک میں ٹھہراؤ پیدا کرو
کیونکہ
جذباتی ٹھرکی بہت جلد بلاک ہو جاتے ہیں
😂😂
ڈریں اس وقت سے جب آنلائن شو ہونے کے ساتھ ساتھ یہ بھی شو ہو رہا ہو گا کہ کس کے ساتھ آنلائن ہے
😂😁😂
"محبوبہ اتنی بھی حسین نہ ہو کہ جسے تم سے زیادہ دنیا دیکھے اور تم دنیا کو دیکھ دیکھ کر مر جاؤ"
رنگ برنگی دنیا
جب بھی کوئی کہے کے میں تمہارے لئے دنیا چھوڑ دو گا تو سمجھ جاؤ کہ وہ چھوڑ رہا ہے ...😂💯
ایک "دعا" ہی تو مانگی ہے..
"کائنات" تو پہلے ہی بلاک کر چکی ہے..
جانتا ہوں مجھ جیسے شریف لڑکے کو
👰🏻گرل فرینڈ سوٹ نہیں کرتی
مگر پھر بھی🤫
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری 😎😍😂😂😅😍
ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮨﮯ
ﮨﺮ ﮐﺎﻡ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﭽﮫ ﺳﮯ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺟﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﻮﮞ۔۔
ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ۔😞😞😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain