Damadam.pk
Wasid-56's posts | Damadam

Wasid-56's posts:

Wasid-56
 

جانو تم نے میرے ساتھ جو نیکی کی تھی ۔ ۔ ۔
اس نیکی میں ن نہیں تھا😂🤣😂

Wasid-56
 

سمجھدار لوگ بحث نہیں کرتے
تیلی لگا کر سائیڈ پہ ہو جاتے ہیں۔
😏😏😏

Wasid-56
 

دل برائے فروخت ❤👉
قیمت صرف 33 ارب ڈالر ۔۔۔🙊🙉🙈

Wasid-56
 

پھٹا ہوا نوٹ اور #گھٹیا پوسٹ دونوں ہی چل جاتی ہیں😛
بشرطِ وہ کسی لڑکی👩💼 کی ہو😜

Wasid-56
 

اچھی بیوی وہ ہوتی ہے جو غلطی کر کے شوہر کو معاف کر دیتی ہے۔
😂😂😂

Wasid-56
 

یا تو اس نے چھت پر بال سُکھانے والا ٹائم تبدیل کیا ہے ،
یا ٹھنڈ کی وجہ سے نہائی نہیں۔ 😂

Wasid-56
 

ٹیچر:شلوار کے ناڑے کو انگلش میں کیا کہتے ھیں
لڑکا:PHD
ٹیچر :مطلب؟
لڑکا:پاجامہ ہولڈنگ ڈیوائس😂😂😂

Wasid-56
 

تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد
بیگم
کو اُٹھا اُٹھا کر
پھینکتا ہے🤦😄

Wasid-56
 

جن کی سردی میں ناک بہنے لگتی ہے وہ بھی جانو سے وعدے کررہے ہیں کہ اگر تم نہ ملی تو خون کی ندیاں بہا دوں گا 😂😂

Wasid-56
 

پاکستان میں مزاروں پر دئیے جانے والے غریب ترین لوگوں کے چندے سے گدی نشینوں کے بچے
یورپ امریکہ کے مہنگے ترین اداروں میں پڑھتے ہیں🤔

Wasid-56
 

انباکس کرنے والے ٹھرکیو اپنے ٹھرک میں ٹھہراؤ پیدا کرو
کیونکہ
جذباتی ٹھرکی بہت جلد بلاک ہو جاتے ہیں
😂😂

Wasid-56
 

زندگی پشتو فلم کی طرح هو گئی هے
😄
بس چل رهی هے سمجھ کوئی نہیں آ رہی
😂😂😂😂😂

Wasid-56
 

سب اپنی اپنی شناختی علامت بتائیں😂
میری دو آنکھوں کے درمیان ناک 😌😐
اور آپکی...?
ھون بولو😂😂

Wasid-56
 

.q1.q1

Wasid-56
 

500 روپے برائے فروخت
قیمت صرف 750 روپے😂😂

Wasid-56
 

ﮨﻢ ﺳﻨﮕﻞ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﺻﺎﺣﺐ
ﮨﻢ ﮈﯾﭧ ﭘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﻨﮕﺮ ﭘﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ

Wasid-56
 

کسی نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا:
آپ شادی سے پہلےکیا کرتے تھے؟
اس کی آنکھوں میں آنسو آ گۓ۔۔۔۔
اور بولا:"جو میرا دل کرتا تھا۔😂😂

Wasid-56
 

مجھے لگتا ہے مجھ میں کسی بادشاہ کی روح آ گئی ہے 😍😉
بہت ساری شادیاں کرنے کو دل کر رہا ہے 😂😂❤😂😂😂😂😐😐😐🔥🔥🔥✌✌✌😛😛🤣🤣😳

Wasid-56
 

پہلی محبت کو نہ بھولنے کی بڑی وجہ . . . اس پر کی ہوئی انویسٹمنٹ بھی ہوتی ہے 😚
مسعود صاحب
کا تاریخی جملہ
😂😂😂😂😂😂

Wasid-56
 

زندگی کا کوئی پتہ نہیں سوتے وقت اپنی چیٹ ڈیلیٹ کر کے سویا کرو ورنہ لوگ کہیں گے مرحوم ایسے لگتے تو نہیں تھے😂😂