محبت وہ کھیل ہے جس میں عقل ہار جاتی ہے
🍁🔥
جیسے کہ بے یقینی تعبیر ہو چکی ہو
ہم اہل خواب آنکھیں مل مل کے تھک گئے ہیں
🍁🔥
اپنی رحمت کے خزانوں سے عطا کر مالک
خواب اوقات میں رہ کر نہیں دیکھے جاتے
🍁🔥
کشتی بھی نہ بدلی ، دریا بھی نہ بدلا
اور ڈوبنے والوں کا جذبہ بھی نہ بدلا
ہے شوق سفر ایسا اک عمر سے
پیار بھی نہیں پایا اور رستہ بھی نہیں بدلا
🍁🍁
میں ذندہ تھی گزرے موسموں میں
ہوئی کب دفن مجھ کو کیا پتا ہے
مجھے کب چین آئے گا خبر کیا
یہ دل بجھتا نہیں ، ایسا جلا ہے
🍁🔥
ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر
پاوں بھی ہیں شل شوق سفر بھی نہیں جاتا
🍁🔥
آنکھیں ہیں کہ خالی نہیں رہتیں لہو سے
اور زخم جدائی ہے کہ بھر بھی نہیں جاتا
🍁🔥
وہ چاٹ لیتا ہے دیمک کی طرح مستقل
تمہیں پتا نہیں ماضی جو حال کرتا ہے
🍁🔥
پیچھے بندھے ہیں ہاتھ مگر شرط ہے سفر
کس سے کہوں کہ پاوں کا کانٹے نکال دے
🍁🔥
کل دھوپ کے میلے سے خریدے تھے کھلونے
جو موم کا پتلا تھا وہ گھر تک نہیں پہنچا
🍁🔥
صرف وہ اک شخص کسی طرح سے مل جاتا
مجھے منظور ٹھے پھر جتنے ہی خسارے ہوتے
🍁🔥
میرے دل کی وفاوں کا حوصلہ تو دیکھو دوستو
طلب گار اس کا ہے جس کو میرا احساس تک نہیں
🍁🔥
وصل کی شب اور اتنی مختصر
دن گنے جاتے تھے اس دن کے لیے
🍁🔥
پھر نہ ملنے کو بچھڑتی ہوں تجھ سے لیکن
مڑکے دیکھوں تو پلٹنے کی دعا دینا
🍁🔥
HAPPY Happy Independence DAY Everyone's 😊🇵🇰
Sb Ky liye bht bht bht Sari dua or Apny piyaary sy Pakistan ky liye b bht sari dua 💕💝🇵🇰😍😗
بربادیوں کا جائزہ لینے کے واسطے
وہ پوچھتے ہیں حال میرا کبھی کبھی
🍁🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain