مجھے کسی سے کوئی غرض نہیں ، مجھے کام ہے اپنے کام سے
تیرے ذکر سے ، تیری فکر سے ، تیری یاد سے ، تیرے نام سے
🍁🔥
جنگ لڑنی پڑتی ہے اپنے زور بازو پر
زندگی کے میدان میں معجزے نہیں ہوتے
🍁🍁
نہ سوال بن کر ملا کرو ، نہ جواب بن کر ملا کرو
میرے خواب ، میرے خقاب ہیں مجھے خواب بن کر ملا کرو
🍁🔥
جی رہی ہوں اس اعتماد کے ساتھ
کہ زندگی کو میری ضرورت ہے
🍁🍁
آیا ہی تھا خیال تمہارا
اک روشنی سی ساتھ چلنے لگی
🍁🍁
چہرہ بدل بدل کر مجھے مل رہے ہیں لوگ
اتنا برا سلوک میری سادگی کے ساتھ
uff
🍁🔥
خبر لے کون محبت کے درد مندوں کی
جہاں میں بھیج کے ہم کو خدا بھی بھول گیا
🍁🔥
لحاظ عشق نہ ہوتا تو تجھ سے رنجشیں ہوتیں
شکایت صرف اتنی ہے کہ تو سمجھا نہیں مجھ کو
🍁🔥
میری آنکھیں مجھے لوٹا کہ تجھے دیکھ تو لوں
اے بصارت کے چراغوں کو بجھانے والے
🍁🔥
تم محبت کی بات کرتے ہو
ہم محبت لٹاکے بیٹھے ہیں
🍁🔥
جل جاو خاموشی سے کڑی دھوپ میں لیکن
اپنوں سے کبھی سایہ دیوار نہ مانگو
🍁🔥
سن کر تمام رات میری داستان غم
وہ مسکرا کر بولے بہت بولتے ہو تم
🍁🔥
میں پتھر ہوں مگر سچ بولتا ہوں
وہ آئینہ ہے اور سچا نہیں ہے
🍁🔥
کسی بچے کے کھلونے جیسا
میرا ہونا بھی نہ ہونے جیسا
🍁🔥
وہ روز مجھے فریب دیتا ہے
خیر اسے یہ زیب دیتا ہے
🍁🔥
میری تنہائی کی توہین نہ ہوتی یا رب
کوئی آنسو میری آنکھوں کا سہارا ہوتا
🍁🔥
کیا کروں کہ آہ بھلایا نہیں جاتا مجھ سے
وہی پیمان محبت جو تمہیں یاد نہیں
🍁🔥
آج پھر یاد بہت آیا وہ
آج پھر اس کو دعا دی ہم نے
🍁🔥
آنسوؤں کو بہہ جانے دو ، یہ غموں کو مایوسیوں میں تبدیل ہونے سے روکتے ہیں
🍁🔥
آج سچ بولتے رینا بھی کوئی آسان نہیں
لوگ تو لوگ ہیں ، آئینے مکر جاتے ہیں
Hayeee
🍁🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain