Damadam.pk
Weeping-Eyes's posts | Damadam

Weeping-Eyes's posts:

Weeping-Eyes
 

ہم برف کے مجسمے بناتے ہیں اور جب وہ پگھلتے ہیں تو ہم رونا شروع کر دیتے ہیں
🍁🍁

Weeping-Eyes
 

کتنا پرلطف لگتا تھا تیرا ساتھ مگر
بعد جدائی کے جو نقصان ہوا خوب ہوا
🍁🔥

Weeping-Eyes
 

زندگی اس کے تصور میں کٹی
دور رہ کر بھی وہی کام آیا
🍁🍁

Weeping-Eyes
 

کوئی فلسفہ نہیں عشق کا جہاں دل جھکے وہیں سر جھکا
وہیں زانو موڑ کے بیٹھ جا نہ کوئی سوال و جواب کر
🍁🔥

Weeping-Eyes
 

ہوئی ہے تیرے نام سے وحشت کبھی کبھی
برہم ہوئی ہے یوں بھی طبیعیت کبھی کبھی
🔥🍁

Weeping-Eyes
 

بض اوقات ہوا کے جھونکے
لو چراغوں کی بڑھا دیتے ہیں
دل میں جب بات رہ نہیں سکتی
کسی پتھر کو سنا دیتے ہیں
🍁🍁

Weeping-Eyes
 

رفاقتوں کے نئے خواب خوش نما ہیں مگر
گزر چکا ہے تیرے اعتبار کا موسم
🍁🍁

Weeping-Eyes
 

دل گیا رونق حیات گئی
غم گیا ساری کائنات گئی
🍁🔥

Weeping-Eyes
 

اب کیا ڈھونڈتے ہو جلے ہوئے کاغذ کی راکھ میں
وہ افسانہ ہی جل گیا جس کا عنوان تم تھے
🍁🍁

Weeping-Eyes
 

بہت امید رکھنا اور پھر بے آس ہونا بھی
بشر کو مار دیتا ہے بہت حساس ہونا بھی
🍁🍁

Weeping-Eyes
 

سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام
جینے کے باوجود بھی کچھ لوگ مر گئے
🔥🔥

Weeping-Eyes
 

یہ محبت بھی کتنی اداس کردینے والی چیز ہے ، مہربان ہوتی ہے تو ساری دنیا دامن میں ڈال دیتی ہے اور چھن جائے تو زندگی کی تمام بہاریں ، تمام رنگ ، تمام خوشبوئیں ، تمام خواب اپنے ساتھ سمیٹ کر لے جاتی ہے
🔥🔥

Weeping-Eyes
 

کچھ چیزیں ، باتیں اور لمحے محسوس کیے جاتے ہیں ، ان کا احساس انتہائی بھرپور اور خوش کن ہوتا ہے ، ان کا اظہار ہم الفاظ میں نہیں کر سکتے
🍁

Sad Poetry image
W  : POST BY ME 🔥🍁 - 
Social media post
W  : POST BY ME 🍁🔥 - 
Social media post
W  : POST BY ME 🍁🔥 - 
Social media post
W  : POST BY ME 🍁🔥 - 
Weeping-Eyes
 

Kaha kaha pe Barish hoi hai kis kis ke side pe aj Barish hoi hai bht aj aya pe bht Barish hoi hai bht zyada 😊😍 HAPPY Rain 🌧🌩🌧 Enjoy kry aj sb barish ko

Social media post
W  : POST BY ME 🍁🔥 - 
Weeping-Eyes
 

تجھے بھول جانے کی کوشش کبھی کامیاب نہ ہو سکی
تیری یاد اک گلاب ہے جو ہوا چلی تو مہک اٹھی
🍁🔥