Damadam.pk
Weeping-Eyes's posts | Damadam

Weeping-Eyes's posts:

Weeping-Eyes
 

کبھی جھکنے کی تمنا ، کبھی سرکش لہجہ
اپنی الجھی ہوئی عادت پر رونا آیا
🔥🍁

Weeping-Eyes
 

قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری
تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو۔۔۔۔۔
uff wo ANKHY. 🔥

Weeping-Eyes
 

کوئی اجڑ اجڑ کہ وس جاندے
اسی اجڑ اجڑ کہ فراجڑے
🍁

Weeping-Eyes
 

کئی نامکمل حسرتوں کی ڈوری میں الجھا کر
وہ ہمیں توڑ دیتا ہے خود سے ملوانے کے لیے
Haye 🍁🔥

Weeping-Eyes
 

خاموش تنہائی میں یادیں مرے پاؤں پڑ کر معافی مانگ رہی ہیں
مگر مجھے بدلہ چاہئے مرنے سے پہلے
🍁🔥

Weeping-Eyes
 

کتاب دل کا کوئی بھی ورق سادہ نہیں ہوتا۔۔
نگاہ اس کو بھی پڑھ لیتی ہے جو لکھا نہیں ہوتا
🍁🔥

Weeping-Eyes
 

چپکے چپکے دے جاتے ہیں
سنہرے لوگ گہرے روگ
RIGHT 💔🍁

Weeping-Eyes
 

باہر نہیں آتی دراڑ کوئی مگر
اکثر اندر سے انسان ٹوٹ جاتا ہے
🍁

Weeping-Eyes
 

محبت تھی تو ہار مانی ہے
ضد ہوتی تو برباد کر دیتے ہم آپ کو
🍁

Weeping-Eyes
 

بد دعا کے لئے منہ سے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔۔
اگر کوئی تڑپ کے رو دے تو سمجھ لینا چاہیے کہ وہ بد دعا دے رہا ہے۔۔
🍁🔥

Weeping-Eyes
 

خاک سے تم اور خاک سے ہم پھر کیوں
خاص ہوئے تم اور خاک ہوئے ہم
🍁🔥

Weeping-Eyes
 

تمہارے نام کے سب حرف معتبر لیکن
ہمارا نام بھی ایک منفرد حوالا ہے
🍁🔥

Weeping-Eyes
 

تم تو الفاظ نہیں سمجھ سکے
میری خاموشی کیا سمجھو گے
HAYEEEE YE KHAMOSHI
🍁🔥

Weeping-Eyes
 

گہری چپ بہت سارے بھرم رکھ لیتی ہے
🍁

Weeping-Eyes
 

کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں ،
اور کتابوں کی طرح بہت خاموش ہوں میں ۔۔۔۔۔
🍁

Weeping-Eyes
 

کیا تم تحفے میں پائل قبول کر لو گی ؟
کیونکہ جب تم چلو گی تو میرا عشق گونجے گا۔۔۔
Hayeeeeeee .🍁🔥

Weeping-Eyes
 

میرے لفظوں میں قید ماتم کو۔۔۔۔۔
لوگ سن سن کر دار دیتے ہیں ۔۔۔۔
🍁🔥

Weeping-Eyes
 

بند مٹھی سے گرتی ریت کی مانند
وہ چلا گیا زندگی سے ذرا ذرا کر کے۔۔۔۔
🍁

Weeping-Eyes
 

لمبا سانس یا تو کوئی شدید خواہش ہوتی ہے
یا پھر ۔۔۔
کوئی پرانی یاد۔۔۔۔۔۔
🍁

Weeping-Eyes
 

ہوئے بے بس مگر پھر بھی سدھر نہ سکے ہم !
پھر وہی دعا ، وہی عشق ، وہی تم
" اور صرف " تم
🔥🍁