یار تو کیسے کسی شخص کی جان لیتا ہے
میں تو اک چڑیا کو بیمار نہیں دیکھ سکی
🍁🔥
کیسے سناوں میں تجھے اپنے درد کی داستان
میرے الفاظ بھی ہیں زخمی میرے وجود کی طرح
🔥🍁
محبت میں تمنا کفر ہے ایسا نہیں کرتے
کسی تاجر کی طرح عشق میں سودا نہیں کرتے
🍁🔥
ہزاروں خواب مرتے ہیں تو اک مصرع نکلتا ہے
زرا سوچیں غزل کتنے جنازوں کی کمائی ہے
HaYee ye kon janta hai ab
🍁🔥
وہ پھول لے کر آئیں گے
ہائے وہ ڈھونڈیں گے قبر میری
🔥🍁
قدم تو اب بھی پلٹے ہیں اک صدا کی طرف
مگر یہ دل اب کسی آواز پر لٹوتا ہی نہیں اب
🍃🔥🍁
اک فسانہ ہے زندگی لیکن
کتنے عنوان ہیں اس فسانے میں
🍁🔥
یہ کیسا خواب تھا دھڑکا سا لگ گیا دل کو
کہ ایک شخص پریشان میری تلاش میں ہے
🔥
کچھ میں بھی تھک گئی ہوں اسے ڈھونڈتے ہوئے
کچھ زندگی کے پاس بھی مہلت نہیں رہی
اس کی اک اک ادا سے جھانکنے لگا خلوص
جب مجھ کو اعتبار کی عادت نہیں رہی
🍁🔥
کسی مظلوم کے آنسو کبھی چھو کر دیکھو
ہیں تو شبنم سے مگر ہاتھ جلا دیتے ہیں
🍁🔥
بے کار خیالوں سے لپٹ کر نہیں دیکھا
جو کچھ بھی ہوا ہم نے پلٹ کر نہیں دیکھا
اس ڈر سے کہ کٹ نہ جائیں کہیں بینائی کے ریشے
آنکھوں نے کبھی تیری راہوں سے ہٹ کر نہیں دیکھا
🍁🔥
سدا رہے جکڑے قسمت کی جو زنجیروں میں
ہمارا نام بھی شامل ہے ان اسیروں میں
وہ جس کے ساتھ کی خواہش اڑان بھرتی ہے
اسی کا نام نہیں ہاتھ کی لکیروں میں
🍁🔥
جو دل میں ہے آنکھوں کے حوالے نہیں کرنا
خود کو کبھی خوابوں کے حوالے نہیں کرنا
اس عمر میں خوش فہمیاں اچھی نہیں ہوتیں
اس عمر کو وعدوں کے حوالے نہیں کرنا
🍁🔥
کاش کے مل جائے راستے تم تک پہنچنے کے
قہر بن کر برس رہی ہیں یادیں تیری مجھ پر
🍃🔥🍁
ابھی تو خشک ہے موسم بارش ہوگی تو سوچیں گے
کہ ہم نے اپنے ارمانوں کو کس مٹی میں بونا ہے
🍃🔥🍁
کچھ ایسی تیز نہ تھی اس کے انتظار کی آنچ
یہ زندگی ہی میری برف تھی پگھلتی رہی
🍃🔥🍁
داستان وفا بس اتنی سی ہے
اس کی خاطر اسی کو چھوڑ دیا۔۔۔۔۔۔۔
🍃🔥🍁
اور سب باتوں کا حساب رہنے دو
یہ بتاؤ خود سے نظریں ملا لیتے ہو ۔۔۔۔ !
🍃🔥🍁
Hm HAAAARRRRR GY 😢😳
دل کی فریاد کیسے سناوں ڈر لگتا ہے مجھے
کوشش اسے پانے کی ہے
جیسے دیکھنے تک کی اجازت نہیں
🍃🔥🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain