Damadam.pk
Weeping-Eyes's posts | Damadam

Weeping-Eyes's posts:

Weeping-Eyes
 

آرزو تمنائیں سبھی پوری ہونا کہاں ممکن ہے
بس اتنی حسرت ہے کہ ملاقات کا سحر رہیں صدیوں تک
🍃🔥🍁

Weeping-Eyes
 

تم کہتے تھے بہت مل جائے گے
لو ہم مر گے
اب ڈھونڈو ہم جیسا
🍃🔥🍁

Weeping-Eyes
 

چہروں پر مرنے والے
اکثر دلوں کو مار دیتے ہیں
🍃🔥🍁

Weeping-Eyes
 

یہ چپ کا زہر تو ہم روز روز پیتے ہیں
گلہ کریں بھی اگر ہم تو کیا مناو گے۔
اداسیوں کا سبب پوچھتے ہو کیا ہم سے
ہمارے حال سے گزرو تو جان جاو گے
🍃🔥🍁

Weeping-Eyes
 

اجڑے یوئے دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
جلا دیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے
🍃🍁

Weeping-Eyes
 

سنا ہے اس رت کو دیکھ کر تم بھی رو پڑے تھے
سنا ہے بارش نے سنگ دل پر اثر کیا ہے
🍃🍁🔥

Weeping-Eyes
 

بہت اعلی تھا ظرف اس کا
لیکن وہ میری ذات کو نہ سمجھ سکا
🍁🍃

Weeping-Eyes
 

میرے گاؤں کے جتنے راستے ہیں
تیرے قدموں کو سب ترستے ہیں
🍁🔥

Weeping-Eyes
 

کوئی ہلچل ہے نہ آہٹ نہ صدا ہے کوئی
دل کی دہلیز پہ چپ چاپ کھڑا ہے کوئی
🔥🍁

Weeping-Eyes
 

انسان۔ _____
اپنا ٹوٹا ہوا مان۔۔۔۔۔۔
لاحاصل دعا۔ _____
اور بے اعتبار محبت ۔۔۔۔
کبھی نہیں بھولتا۔۔۔۔!!!!
🍁🍃

Weeping-Eyes
 

میں نے لوگوں کی باتوں سے لوگوں کو مرتے دیکھا ہے
But Afsos os Death ka koi Janaza nahi hota .
🍃🍁

Weeping-Eyes
 

نظر اٹھا کہ ذرا دیکھ تو سہی اک بار
کہ تیرے درد نے کتنا بدل دیا مجھ کو
🍁🍃

Weeping-Eyes
 

کون جانتا ہوگا دل کی آنچ پر ہم نے
آنسوؤں کو پگھلا کر قہقہہ بنا ڈالا
🍁🔥

Weeping-Eyes
 

یاداشت کا کمزور ہونا اتنی
بھی بری بات نہیں
بے چین رہتے ہیں وہ لاگ جنہیں ہر بات یاد رہتی ہے
🍃🍁

Weeping-Eyes
 

مجھے سمجھنے میں اپنا وقت مت ضائع کریں !
محترم
میں تو خود خود کی سمجھ سے باہر ہوں
🍁

Weeping-Eyes
 

اچھا نہیں ہے یوں ، دل سوزاں کو چھیڑنا
جلتے ہوئے چراغ سے کھیلا نہ کیجئے
🍁

Weeping-Eyes
 

راز کی باتیں لکھیں اور خط کھلا رہنے دیا
جانے کیوں رسوائیوں کا سلسلہ رہنے دیا
🍃🍁

Weeping-Eyes
 

چپ چاپ ٹوٹتی گئیں ، آہوں کا شکریہ
سمجھے نہ درد ، درد شناسوں کا شکریہ ۔۔۔۔
🍃🍁

Weeping-Eyes
 

وہ شخص گیا تو میں ہنس پڑا
اب کیا کروں مرا نہیں گیا مجھ سے۔۔۔۔۔🍃🍂🍁
🍁

Weeping-Eyes
 

کھلی کتاب تھی ساری ہی زندگی میری
پڑھا کسی نے بھی نہیں ، تبصرے بہت سے ہوئے
🍁