یہ کیسا نشہ ہے میں کسی عجب خمار میں ہوں
تو آکے جا بھی چکا ہے __ میں انتظار میں ہوں
🔥🍁
سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شخص کا اپنے خیالات سے لڑنا ہے
🍁
شکوے آنکھوں سے گر پڑے ورنہ
لفظ ہونٹوں سے کب کہے میں نے۔ !!!!
🔥🍁
مجھے حد میں رہنا پسند ہے
اور لوگ اسے میرا غرور سمجھتے ہیں
🔥
تم اپنی شرطوں پے کھیل کھیلوں
میں جیسے چاہے لگاوں بازی
اگر میں جیتی تو تم ہو میرے
اگر میں ہاری تو میں تمہاری
🍁🔥
وصل کی ریل ______ میسر نہیں ہو پائی
ہم تیرے ہجر کی پٹری پہ کئی سال چلے
🔥🍁
وہ تو بس اک شخص کے واسطے اتنی رعایت کی ہے
ورنہ ایک قدم ہٹنے والے سے دس قدم پیچھے ہٹتی ہوں میں
🔥🍁
اب ڈر نہیں لگتا کچھ کھونے کو
میں نے زندگی میں زندگی کو کھویا ہے
🔥🍁
یونہی نہیں روتا کوئی صاحب
عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔
" Afsos ke insan ISHQ he ku krta hai "
🔥🍁
وہ ہمیں سب کچھ کہہ کر کہتے ہیں !
جی ہم آپ کو کہہ ہی کیا سکتے ہیں۔ ؟
🍁
دک نہیں مانتا ورنہ
میں تجھے بھول جانے کے حق میں تھی
🔥🍁
تلاش میں بیت گئی ساری زندگی ؟
اب پتہ چلا کہ خود سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں۔ ؟
🍁
خدا کرے کسی حادثے ____ میں مر جاؤں
دعا ہے کہ وہ حادثہ تمہارے سامنے ہو
🔥🍁
کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آنسو تو پاس ہوتے ہیں پر رویا نہیں جاتا۔۔۔۔
🔥🍁
تیسرے نے آکر 🔥
دوسرے سے مل کر 🖤
پہلے کی زندگی تباہ کر دی۔ 💔🍁
ہم اس آس پہ بگڑے ہیں کئی برسوں سے
تمہارے ہاتھ لگیں گے تو سدھر جائیں گے
AFSOS. 🔥🍁
وہ مجھ سے پہلے بھی کسی اور کا تھا
وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ہے
🔥🍁
جستجو نے کسی منزل پہ ٹھہرنے نہ دیا
ہم بھٹکتے رہے آوارہ خیالوں کی طرح
🔥🍁
سمتیں چار ہیں اور ۔۔۔۔۔ بچھڑنے والے دو۔۔۔۔۔۔۔
چوراہے کو۔۔۔۔۔ دوراہے پہ لے آئے کوئی
🍁
یہ کسی پیر یا مرشد کے بس کی بات نہیں
اداس لوگوں کے مسئلے خدا سمجھتا ہے
🔥🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain