جس دم میری آنکھوں سے بہے آنسو تیری خاطر
تب شکر کے سجدے کو جھک گئیں میری آنکھیں
🍁
جو ساری عمر مجھ سے دور دور چلتا رہا
وہ آس پاس یوں بکھرا ہے جیسے خوشبو ہو
🍁
شب بھر کو تیری یاد میں جاگی ہوئی آنکھیں
اور فرقت غم میں برستی ہوئی آنکھیں
🔥🍁
وہ درد جس کو کیا مدتوں نظر انداز
کتاب دل کا وہی خاص باب ٹھہرا ہے
🍁
وہ بھی میں تھی کہ سراپا سخن
یہ بھی میں ہوں کہ بولتی ہی نہیں
🍁
کب تک کسی کے سوگ میں روئیں بیٹھ کر
ہم خود کو کتنی بار یہ سمجھا کے رو پڑے
🍁
روگ ایسے بھی غم یار سے لگ جاتے ہیں
در سے اٹھتے ہیں تو دیوار سے لگ جاتے ہیں
🔥🍁
کبھی دیکھے ہیں خزاوں میں جھلسے ہوئے درخت
ایسے ہوتے ہیں وفاوں کو نبھانے والے
🍁
نہ داستان محبت کہیں ملی پوری
کتاب عشق کا ہر اک ورق پھٹا سا ملا
🍁
خود اپنے آپ سے ہر شخص کچھ خفا سا ملا
رہ حیات میں ہر اک لٹا لٹا سا ملا
🍁🔥
Meri Yadoon sy Bach Niklo To ye Wada Raha Tum sy.....
Ma khud Duniya sy keh Don ge Kami Meri Wafa Me Thi.....
🍁
ارے کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے
مجھے سجدے میں رونا محبت نے سکھایا ہے
🔥🍁
چلو ایسا کر لیں
خود کو تیرے جیسا کر لیں
🔥🍁
kindness makes You the most Beautiful
person in The world No matter What you look like
🍁
کبھی خود کو میری جگہ پر رکھ
تجھے ترس نہ آئے تو چھوڑ دینا
🔥🍁
تصور کے حسین لمحے تیرا احساس کرتے ہیں
تیرا جب ذکر آتا ہے تو ملنے کو تڑپتے ہیں
ہمارا حال نہ پوچھو
کہ دنیا بھول بیٹھے ہیں
چلے آو تمہارے بن نہ مرتے ہیں نہ جیتے ہیں
🍁
اس نا محرم کو میرا محرم کر دے مولا
وہ میرے خواب میں میری خواب گاہ تک آیا تھا
🔥🍁
جو تم ہو اگر میں ہو جاوں۔۔۔۔۔۔۔
تو یقین جانو۔۔۔۔۔۔۔
رو دو گے تم ۔۔۔
🔥🍁
اچھا ہوا جلدی ہی بدل گئے ہو تم
ورنہ میری امیدیں اور بھی گہری ہو جاتی
🍁
yaad karo Gy
Ak din mujhy
yehi soch kar k
Ak pagal thi
jo sirf mery liye pagal thi
🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain