Damadam.pk
Weeping-Eyes's posts | Damadam

Weeping-Eyes's posts:

Weeping-Eyes
 

کون ملتا ہے صرف محبت کے طفیل
وہ بچھڑ جائے تو اس کو ہی حقیقت جانو
اک نفس بھی تو نہیں عشق کا راستہ
اک لمحے کی محبت کو غنیمت جانو
🍁

Weeping-Eyes
 

بارشوں کے اداس موسم میں
خود کو دیکھوں تو یاد آئے کوئی
کاش اک بار یوں بھی ہو جائے
میں پکاروں تو لوٹ آئے کوئی

Weeping-Eyes
 

بادل جو گرجتے ہیں وہ برسا نہیں کرتے
محسن کبھی احسان کا چرچا نہیں کرتے
آنکھوں میں بسا لیتے ہیں روٹھے ہوئے منظر
جاتے ہوئے لوگوں کو پکارا نہیں کرتے
🍁

Weeping-Eyes
 

سب باتیں فضول ہوں جیسے
کتنی حسین ہے اس کی خاموشی !!!!
🔥🍁

Weeping-Eyes
 

رک گئی زندگی بس اک موڑ پر
اس کے بن یونہی موسم گزارتے گئے
دل کی آنگن میں روتی رہیں حسرتیں
آنکھ زندہ رہی ، خواب مرتے رہے
🍁

Weeping-Eyes
 

کب نکتا ہے کوئی دل میں اتر جانے کے بعد
اس گلی کے دوسری جانب کوئی راستہ نہیں
تم سمجھتے ہو بچھڑ جانے سے مٹ جاتا ہے عشق
تم کو اس دریا کی گہرائی کا اندازہ نہیں
🔥

Weeping-Eyes
 

جس کو معلوم نہیں منزل مقصود اپنی
کتنا بے کار ہے اس شخص کا چلتے رہنا
🍁

Weeping-Eyes
 

میں ہنس کر جھیل لیتی ہوں جدائی کی سبھی رسمیں
گلے جب اس کے لگتی ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
نہ جانے ہو گئی ہوں اس قدر حساس میں کب سے
کسی سے بات کرتی ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
🔥🍁

Weeping-Eyes
 

موسم کو بدلنا ہے بدل جائے گا آخر
سورج ہے کوئی شخص تو ڈھل جائے گا آخر
آنکھیں ہیں تو ہو جائیں گی بے آب کسی روز
دل ہے تو کسی روز سنبھل جائے گا آخر
🍁

Weeping-Eyes
 

ہو نہ سکا کبھی ہمیں اپنا خیال تک نصیب
نقش کسی خیال کا لوح خیال پر رہا
🍁

Weeping-Eyes
 

پھر ہاتھ دعا کے لیے اٹھائے ہم نے
جب مقدر سے الجھتے ہوئے دیکھا اس کو
🍁

Weeping-Eyes
 

چہرے کی ہنسی سے ہر غم مٹادو
بہت کم بولو پر سب کچھ بتادو
خود نہ روٹھو اور سب کو منالو
یہ راز ہے زندگی کا جیو اور جینا سکھادو
🍁

Weeping-Eyes
 

وہ جو ایک دریا تھا آگ کا ، بس راستوں سے گزر گیا
ہمیں کب سے ریت کے شہر میں نئی بارشوں کی تلاش ہے
🍁

Weeping-Eyes
 

میں اگر چاہوں تو بھی شاید
نہ لکھ سکوں ان لفظوں کو
جنہیں پڑھ کر تم سمجھ سکو
کہ کتنی محبت ہے تم سے
🍁

Weeping-Eyes
 

کسے خبر کہ ہمیں اب بھی یاد ہیں
وہ کروٹیں غم کی ، وہ حوصلے تیرے
🍁

Weeping-Eyes
 

تجھ کو خط لکھنے کے تیور بھول گئے
آڑی ترچھی سطریں لکھتا رہتا ہوں
تیرے ہجر میں اور مجھے کیا کرنا ہے
تیرے ہجر میں کتابیں لکھتا رہتا ہوں
🔥🍁

Weeping-Eyes
 

کچھ اس طرح سے وفا کی مثال دیتی ہوں
سوال کرتا ہے کوئی تو ٹال دیتی ہوں
اسی سے کھاتی ہوں اکثر فریب منزل کا
میں جس کے پاوں کا کانٹا نکال دیتی ہوں
🔥

Weeping-Eyes
 

نئے سخن کی طلب گارہے ، نئی دنیا
وہ ایک بات پرانی ، کہیں تو کس سے کہیں
🍁

Weeping-Eyes
 

تو مسیحا نہ سہی ، پھر بھی تسلی کے لیے
تیری قربت تیرے بیمار بہت مانگتے ہیں
🍁

Weeping-Eyes
 

اس بے وفا کی یاد دلاتا تھا بار بار
کل آئینے پہ ہاتھ اٹھانا پڑا مجھے
🍁